جانوروں کی بیماری لمپی سکن کیلئے ویکسین کے 60 لاکھ انجیکشنز کی کمی کا سامنا، جعلی ویکسین مارکیٹ میں آ گئی

لاہور( آئی این پی)محکمہ لائیو سٹاک دعوئوں کے باوجود جانوروں میں پائی جانے والی لمپی سکن بیماری پر قابو پانے کیلئے مطلوبہ ویکسین کی دستیابی کویقینی نہ بنا سکی ۔ ذرائع کے مطابق لمپی سکن پر قابو پانے کیلئے 14ملین ویکسین کی ضرورت ہے اور […]

پاکستان کے 10 امیر لوگ اپنی دولت کی زکوۃ وقف کر دیں تو عالمی اداروں کی ضرورت نہیں پڑے گی، سینئر لیڈر کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ ملک کے 10بڑے لوگ اپنی دولت کی زکو ۃہی وقف کر دیں تو عالمی اداروں کی ضرورت نہیں پڑے گی، اتوار کو اسلام آباد میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ […]

سیلاب زدگان کے لیے ٹیلی تھون آج ہو گی، عوام سے ملنے والی رقم پورے پاکستان میں استعمال ہو گی، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیلی تھون سے جوپیسہ ملے گاوہ پورے پاکستان میں استعمال ہوگا،سیلاب متاثرین کیلئے (آج) کے ٹیلی تھون سے متعلق خصوصی پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پاکستانیوں آپ جانتے ہیں اللہ نے […]

شیریں مزاری نے اپنے ہی وزیر قانون فروغ نسیم کو غلط فیصلوں کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنے ہی دور کے وزیر قانون فروغ نسیم پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے […]

صدر مملکت نے 25سال پرانے کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام اباد(پی این آئی) صدر عارف علوی نے 25 سال پرانے اراضی معاوضہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ 1997 ء میں اتھارٹی کی جانب سے اعلان کردہ معاوضہ ابھی تک ادا نہیں کیا گیا، این ایچ اے شکایت کنندگان کو خریدی گئی زمین […]

اماراتی صدر کا پاکستان کی فوری امداد کا اعلان، کتنے ٹن خوراک بھیجیں گے؟ بڑی خبر

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی فوری امداد کا حکم دے دیا ہے، اماراتی صدر کے اعلان کے بعد سیلاب متاثرین کیلئے 3 ہزار ٹن خوراک بھیجی جائے گی۔اماراتی صدر نے وزیر […]

پاکستان میں سیلاب سے اب تک کتنی جانیں چلی گئیں؟ حکومت نے اعداد و شمار بتا دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)سیلاب سے 1ہزار سے زائد افرادجاں بحق اور 3 کروڑ 30 لاکھ متاثر ہوئے ہیں۔حکومت سیلاب متاثرین کو بچانے میں مصروف جبکہ عمران خان سیاست، وفاقی وزیر شیری رحمان۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے […]

ماہ صفر کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ماہ صفر کا چاند نظر آگیا، یکم صفر 29 اگست بروز پیر ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اسلامی سال کے دوسرے مہینے ماہِ صفر المظفر 1444 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اسلامی […]

ملک میں 75 فیصد حکومت عمران خان کی ہے، خواجہ آصف کا اعتراف

سیالکوٹ (پی این آئی ) رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن )اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں 75 فیصد حکومت عمران خان کی ہے اور باتیں ہمیں سنننا پڑتی ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ […]

گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل، مقتولین میں باپ بیٹا، نواسہ اور ایک خاتون شامل ہے، وجہ کیا بنی؟

مردان(آئی ا ین پی ) مردان میں مسلح افراد نے گھر میں گھس فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مردان کے علاقے خرکی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد گھر میں گھس […]

نوشہرہ ، خاتون اے ڈی سی نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی گھر گھر جا کر لوگوں کو خطرے سے آگاہ کیا، سپر وویمن کا خطاب

نوشہرہ (آئی این پی ) نوشہرہ کی خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قر العین نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی اپنے فرائض کو بھر پور طریقے سے انجام دیکر فرض شناسی کی ایک عمدہ مثال قائم کر دی۔ سوشل میڈیا پر نوشہرہ کی ایڈیشنل ڈپٹی […]

close