سرکاری سکولوں میں بچوں کے نئے داخلے بڑھانے کیلئے خصوصی آگاہی مہم شروع

بنوں (آئی این پی)سرکاری سکولوں میں بچوں کے نئے داخلے بڑھانے کے لئے خصوصی اگاہی مہم شروع، ڈی ای او بنوں زاہد محمد خان کی سربراہی میں مختلف سکولوں میں اگاہی واک بھی کیا گیا، ڈی ای او بنوں زاہد محمد خان نے انرولمینٹ پالیسی […]

فارن فنڈنگ کیس منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ، ن لیگی سینئر لیڈر کا دعویٰ

لندن (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہبا زشریف نے کہاہے کہ حکومت نے فارن فنڈنگ کیس منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کرلیا، آنے والا الیکشن اپنے وقت پر 2023 میں ہوگا اور مجھے پوری امید ہے اس میں مسلم لیگ ن […]

وزارت داخلہ نے اکبر ایس بابر کی درخواست پر بھی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کا ہمیشہ سے رویہ رہا ہے کہ جب ان کی چوری پکڑی جائے ، الزام آئے تو یہ جواب دینے کی بجائے بات کا رخ موڑنے کے لئے […]

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد، این ڈی ایم اے کیلئے 5 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ منظور

اسلام آباد (آئی این پی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )نے این ڈی ایم اے کے لیے 5 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ ہفتہ کو جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس ، عمران خان کے ہاتھ دودھ کی طرح صاف ہیں، سینئر پی ٹی آئی لیڈر نے گارنٹی دے دی

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ہاتھ دودھ کی طرح صاف ہیں، آنے والا دور صرف تحریک انصاف کا […]

پی ٹی آئی رکن اسمبلی زخمی، فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد جاں بحق

لوئر دیر (آئی این پی)لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کے واقعے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملک لیاقت بھی زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایم پی […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس ، اسد قیصر نے ایف آئی اے نوٹس موصول ہونے کی تصدیق کردی، ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والا نہیں ہوں

صوابی (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) پشاور کا نوٹس موصول ہوگیا، انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تمام ریکارڈ موجود ہے، ایف آئی اے کے سامنے […]

صوبائی دارالحکومت زوردار دھماکے سے لرز اٹھا، عمارتوں کو ہلا کر رکھ دیا

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں زور دار دھماکہ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ہفتے کی رات کو زور دار دھماکے سے لرز گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں واقع السادات مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے کے […]

پی ٹی آئی کے کراچی میں چار اکائونٹس کا سراغ لگا لیا گیا

کراچی(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے دوران کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے 4 بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا۔ ایف آئی اے کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف انکوائری رجسٹرڈ کردی گئی ہے اور […]

پی ٹی آئی رہنما پر حملہ، ہلاکتیں ہو گئیں، افسوسناک خبر

لوئر دیر(پی این آئی)لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کے واقعے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملک لیاقت بھی زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایم پی […]

ادویات کی قیمتوں میں 40فیصد تک ہوشربا اضافے کا امکان

لاہور (پی این آئی) ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ ہونے کا امکان، ادویہ ساز کمپنیوں نے حکومت سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ادویہ ساز کمپنیوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے […]

close