لاہور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ نکاح کے لیے ختم نبوتؐ پر ایمان کے حلف والا فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو ایک ماہ قید اور جرمانےکی سزا ہو سکتی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سے سیکرٹری جنرل وفاق […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں احساس راشن رعایت پروگرام منظور، 1ہزار کے بجائے 1500 روپے دیے جائیں گے۔ غریب لوگوں کو آٹا، دالیں اورگھی سستے داموں ملے گا،احساس راشن رعایت پروگرام پرعملدر آمد کیلئے وزارتی اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینےکی ہدایت کی گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وارردوبدل پرمزید مشاورت کا فیصلہ کیا ہے اور پندرہ اگست کو پٹرولیم قیمتوں میں ممکنہ کمی کے ساتھ ہی قیمتوں کے تعین کے نئے طریقہ کار کی منظوری بھی متوقع ہے۔جب کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت بھی لے گئے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میں انکشاف۔مران خان کے خلاف دائر ریفرنس میں الزام ہےکہ عمران خان نے ان تحائف کو اپنے گوشواروں میں بھی ظاہر نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک […]
اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فواد چوہدری کو پنجاب میں اہم پوزیشن دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کے لیے فواد چوہدری کو پارٹی چئیرمین کی جانب سے بڑا ٹاسک دیا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)قومی اسمبلی کے ایک حلقے میں الیکشن اخراجات کا کم از کم تخمینہ 5 سے 10 کروڑ روپے ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے ایک حلقے میں الیکشن اخراجات کا کم از کم تخمینہ 5 سے 10 کروڑ روپے ہے، حساس […]
پشاور(پی این این )ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے پشاور نے اسد قیصر کو نوٹس بھیج دیا ۔ ایف آئی اے نے اسد قیصر کو 11اگست کو 11 بجے طلب کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس ایف آئی اے نے تحقیقات […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پنے پارٹی کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی کو آسان بنانے کیلئے متعلقہ قانون سازی پر غور کر شروع کر دیا ہے جو طبی بنیادوں پر لندن میں ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت میں فیاض الحسن چوہان کی ذمہ داریاں چند ہی گھنٹوں بعد تبدیل کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کی 21 رکنی کابینہ نے گورنر ہاؤس میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا تھا۔بعد ازاں پاکستان تحریک انصاف کے […]
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان چوہدری پرویز الٰہی کی زیر قیادت موجود پنجاب حکومت کو عملی طور پر اسلام آباد سے چلانا چاہتے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ق)کو سینئر اتحادی پارٹنر کی جانب سے صوبے کے اہم معاملات میں ہدایات […]
لاہور( پی این آئی)وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی کابینہ میں شامل ہونے والے وزیر مال نوابزادہ منصور علی خان نے سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار کردیا اور اس حوالے سے انوہںنے وزیراعلی پنجاب کو خط لکھ دیا ہے۔وزیر مال نوابزادہ منصور علی خان نے […]