اسلام آباد ( پی این آئی) سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس رکوانے کی کوشش کر رہی ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی رکن نے عمران خان کیخلاف کیس کیا،جبکہ […]
لاہور ( پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کیخلاف دائر درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی […]
اسلام آباد (پی این آئی) تیل کی پیدوار بڑھانے کی توقعات کم ہونے پر تیل کی قیمتوں میں تقریباَ 3 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہو گیا۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق اوپیک پلس کے آئندہ اجلاس میں گروپ کی جانب سے تیل کی پیدوار […]
لاہور ( پی این آئی) وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اسپیکرپنجاب اسمبلی کے انتخاب میں کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے،اپوزیشن آئندہ بھی سرپرائزکیلئےتیاررہے۔ غیرقانونی طورپرچھینے گئے مینڈیٹ کوجمہوری اندازمیں واپس لیا۔ یہ عوام کی حقیقی فتح ہے،پنجاب […]
لاہور(پی این آئی) سینئر لیگی قیادت نے پارٹی قائد نوازشریف کو جلد وطن واپس آکر پارٹی کمان سنبھالنے کا مشورہ دیا ہے۔ نوازشریف اور مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق رابطے میں پنجاب میں حکومت ختم ہونے کے […]
لاہور ( پی این آئی)سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو نااہل کرانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے ایم پی اے محمدرضوان کی جانب سے 67صفحات پر مراسلہ سپیکر کو بھجوا دیا گیاہے۔ ایم پی اے محمد رضوا ن کی جانب سے بھجوائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ فارن اور ممنوعہ فنڈنگ ایک ہی چیز ہے ، سٹیٹ بینک کی رپورٹ میں فارن فنڈنگ ثابت ہوچکی ہے، فیصلہ خلاف آنے کی صورت میں ممنوعہ فنڈنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں پی ٹی آئی کی سینئر قیادت اور قانونی ماہرین نے شرکت کی۔اجلاس میں الیکشن کمیشن ارکان کی حکومتی وفد سے ملاقات پر شدید تشویش […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پنجاب کی حالیہ ضمنی انتخابات میں پارٹی کی شکست پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ ضمنی انتخابات میں ابھی سے پارٹی کو تیاریوں کی ہدایت کی ہے اور […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 97 ارب روپے کے فنڈز پی ٹی آئی کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت ٹکٹ ہولڈروں کے حلقوں میں دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ س سے قبل مذکورہ فنڈز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے نکاح کے لیے ختم نبوتۖ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ پرویز الٰہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتۖ […]