وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاملہ ،سپریم کورٹ کی سماعت کا کسی وقت بھی بائیکاٹ، تہلکہ خیزخبر نے ملک بھر میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کی کارروائی کا کسی وقت بھی بائیکاٹ کیا جاسکتا ہے۔ روزنامہ جنگ میں محمد صالح ظافر کی شائع خبر کے مطابق عدالت عظمیٰ میں پرویز الٰہی کی درخواست میں مدعا علیہ کے وکیل وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء […]

مریم نواز اب کون سا منجن بیچیں گی؟ فواد چوہدری کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مریم نواز اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ چورن بیچیں، عدلیہ کے خلاف بیانات شروع ہوگئے، فوج کےخلاف اگلے چند دنوں میں شروع ہوجائیں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سو پیاز اور سو چھتر […]

ن لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا ، پنجاب اسمبلی میں ایک اور سیٹ کم ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ کو بڑا دھچکا ، پنجاب میں ایک اور سیٹ کم ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف چودھری کی نااہلی ختم کرن کے حوالے سے درخواست پر سپریم کورٹ نے […]

پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی ایڈووکیٹ کو قتل کر دیا گیا، وکلاء کا شدید ردعمل

لاہور (پی این آئی) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کر کے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی ایڈووکیٹ کو قتل کر دیا۔ لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ اشرف راہی بادامی باغ کے علاقے میں اپنی گاڑی میں جارہے […]

میری کسی سے کشتی کروانی ہے؟ چوہدری شجاعت حسین نے فواد چوہدری کو شرمندہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر سابق صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ میں نے اپنی صحت سے متعلق فواد چودھری کے تبصرے کے بعد انہیں فون کر کے پوچھا کہ کیا وہ میری کسی کے ساتھ کشتی کروانا چاہتے […]

فواد چوہدری کا چوہدری شجاعت کی صحت سے متعلق بیان، چوہدری شجاعت نے فون گھُما دیا، فواد چوہدری سے کیا سوال کیا کہ وہ ہنس پڑے؟ دلچسپ تفصیلات

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ فواد چودھری سے پوچھا کہ آپ میری کسی سے کُشتی کرانا چاہتے ہیں؟ اپنی صحت سے متعلق بیان پر فواد چودھری چودھری کو فون کیا، وہ جواب میں ہنس دیے۔ […]

اکتوبر میں الیکشن، رانا ثنا اللہ کا دوٹوک بیان آگیا، قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں

لاہور(پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکمران اتحادپی ٹی آئی سے اکتوبر میں الیکشن کی شرط پر مذاکرات نہیں کرے گا، حکومت معاشی استحکام کیلئے سیاسی مذاکرات پر یقین رکھتی ہے، مذاکرات کا سیاست کا حصہ ہیں، لیکن کسی شرط […]

پی ٹی آئی والے کس کےخلاف احتجاج کریں؟ سینئر نون لیگی لیڈر نے مشورہ دے دیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمرانیوں نے احتجاج ہی کرنا ہے تو اپنے ان قانونی مشیروں کے خلاف کریں جن کے سپریم کورٹ سے حاصل کردہ فیصلے کو ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی […]

صدر مملکت عارف علوی کا ملک میں نئی حکومت کے قیام کا مطالبہ، بڑی خبرآگئی

لاہور (پی این آئی) صدر مملکت نے ملک میں نئی حکومت کے قیام کا مطالبہ کر دیا، عارف علوی نے کہا کہ ہم ایک ایسے امتحان سے گزر رہے ہیں جہاں جمہوریت، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ سب کو پاکستان میں ایک ایسی حکومت تشکیل دینے کے […]

اینٹو ں کے بھٹے پر کام کرنیوالے دو بھائیوں پر تیزاب پھینک دیا گیا

چونیاں (آئی این پی)پنجاب کے ضلع چونیاں میں گھر میں سوئے دو سگے بھائی تیزاب گردی کا شکار ہوگئے،پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ چونیاں کے نواحی علاقے میں پیش آیا، جہاں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنیوالے دو بھائیوں پر تیزاب پھینک دیا گیا،پولیس کا […]

طلاق کوئی جرم نہیں لیکن عمران خان نے اسے میرے خلاف استعمال کیا، ریحام خان پھٹ پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی طلاق اور اس کے بعد پیش آنے والے مسائل سے متعلق بتایا ہے کہ طلاق کوئی جرم نہیں ،عمران خان نے اسے میرے خلاف استعمال کیا۔ریحام […]

close