لاہور ( پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد حکومتی رکن سید عباس شاہ نے ایوان میں پیش کی جسے ارکان کی جانب سے منظور کیا گیا، صوبائی اسمبلی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ سے روپے پر ڈالر کا دباؤ کم ہونا شروع ہوجائے گا، ہماری کوشش ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارےکو ایک سال میں سرپلس کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ […]
کوئٹہ(پی این آئی) زمین لرز اُٹھی، سیلاب کے بعد پاکستان میں خوفناک زلزلے کے جھٹکے۔۔ مکران ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکےگوادر، پسنی، اورماڑہ اور کیچ میں محسوس کیےگئے۔ زلزلہ پیما مرکز […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے کسی کو نوازنے کے بجائے ملک کو انتشار سے بچانے کا فیصلہ کیا۔چوہدری سالک نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری شجاعت کو پارٹی سے نکالنے کی بات […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا دورہ لاہور موسم کی خرابی کی وجہ سے منسوخ ہوا،احساس پروگرام کے حوالے سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بریفنگ دی، یہ پروگرام پہلے کی طرح شروع کیا […]
کراچی (پی این آئی)دعا کو کراچی دارالامان کیوں منتقل کیا گیا؟ وکیل جبران ناصر نے بتا دیا۔بچی کو کراچی لانے کے حوالے سے عدالت کے سامنے ہمارا یہ مؤقف تھا کہ ضرورت پڑنے پر والدین بچی کو ضرورت کی اشیاء مہیا کر سکیں ، جبران […]
جہلم (پی این آئی ) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کا ایک حصہ مکمل ہوگیا اب دوسرا جلد مکمل ہوگا اگلے 6 ہفتے کے اندر نئے انتخابات کا فیصلہ ہو جائے گا ، ماضی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کا چودھری شجاعت کے خط کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا ۔ دوست مزاری کا کہنا تھاکہ مجھے خط وزراعلیٰ پنجاب کے انتخابات کے دوران چودھری شجاعت کا خط ملاجبکہ مونس الہٰی نے […]
لاہور( پی این آئی)محکمہ داخلہ کے فیصلے کے مطابق صوبہ بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ ہو گیا ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے محرم الحرام میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144کے نفاذ کے احکامات جاری کئے تھے۔نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام […]
اسلام آباد (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین، دبئی، قطر اور سعودی عرب نے بھی اس مرتبہ مدد نہیں کی اور نہ ہی آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج آیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آرمی چیف ملک کا حصہ ہیں ،اگر وہ کسی سے بات کرتے ہیں تو ملک کیلئے کرتے ہیں، میرا نہیں خیال کہ ٹیلی […]