اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے کیس میں چیف جسٹس اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔کیس کی دوبارہ سماعت شروع ہوئی تو وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اگر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ کیس میں ایک ہی سوال ہے کہ پارٹی سربراہ ہدایت دے سکتا ہے یا نہیں؟.کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس […]
لاہور( پی این آئی )سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیر اعلی حمزہ شہباز ، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔ درخواست […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے،سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے حمزہ شہباز کے وکیل […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو معاف اور نواز شریف کی سزا کو کالعدم کرنا چاہیے۔ ٹوئٹر پرجاری پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ شہباز شریف کو معاف […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب کے کیس سے متعلق سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ میں تمام سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت عظمیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)، پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی۔یاد رہے کہ 22 جولائی کو وزیراعلیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آصف زرداری کی دبئی روانگی سے متعلق اپنا ردعمل دے دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 5درجن صوبائی وزراء کا حلف انصاف اور […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی سربراہ دیکھ کر آئین کی تشریح اورعدالتوں کے فیصلے بدل جاتے ہیں،آئین شکنی کیس میں صدر مملکت اور قاسم سوری ملوث ہیں ، انہیں عدالت میں طلب […]
لاہور، اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ (ق)لیگ کے 10ارکان اسمبلی کو پہلے ہی زبانی بتا دیا گیا تھا اور پھر ٹی سی ایس کے ذریعے بھی پیغام بھجوایا گیا،اس میں کوئی ابہام نہیں ہے، […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز کی 37رکنی کابینہ میں 18نئے اور19پرانے چہرے شامل کئے گئے ہیں پی ٹی آئی کے تین منحرف اراکین بھی وزیر بن گئے،روزنامہ جنگ میں مقصود اعوان کی شائع خبر کے مطابق پیپلز پارٹی اور آزاد امیدوار کو […]