پرویز الٰہی نے عمران خان کی مدد کیلئے پنجاب پولیس روانہ کردی

لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عمران خان کی مدد کیلئے پنجاب پولیس روانہ کردی، نجی ٹی وی نیو ٹی وی کے مطابق بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سکیورٹی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پنجاب پولیس […]

اے آر وائی کے سلمان اقبال ، ارشد شریف اور خاور گھمن پربغاوت کا مقدمہ درج

کراچی(پی این آئی ) اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوزعماد یوسف کی گرفتاری جس ایف آئی آر کے ذریعے عمل میں آئی ہے اس میں سی ای او اے آر وائی سلمان اقبال، اور ارشد شریف سمیت دیگر صحافی بھی نامزد کیے گئے ہیں۔میڈیا […]

شہباز گل کا بیان،چوہدری پرویز الٰہی نے عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عمران خان، تحریک انصاف اور ہم افواج پاکستان کے ساتھ ہیں کسی کو بھی فوج کا نام بدنام کرکے سیاسی مقاصد حاصل کرنے نہیں دیں گے۔ شہباز گل کے بیان سے فائدہ نہیں نقصان […]

اپنوں نے ہی شہبازگل کو تنہا چھوڑ دیا پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما ہکا بکا رہ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء کو آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا گیا تاہم ان سے اظہار یکہتی کیلئے تحریک انصاف کی طرف سے کوئی بھی رہنماء موجود نہ تھا.شہباز گل پر غداری کے مقدمے کے بعد تحریک انصاف کے […]

چینل کی بندش کے بعد اے آر وائی کیخلاف ایک اور بڑا ایکشن اہم عہدے پر تعینات بڑی شخصیت ڈیفنس سے گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کو گرفتار کرلیا گیا ، میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کو ڈیفنس کے علاقے سے حراست میں لے لیاگیا ہے، […]

شہباز گل پر غداری کا مقدمہ درج

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کو بنی گالا کے علاقے سے گرفتار کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل کے خلاف تھانہ کوہسار میں […]

شہباز گل کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، کپڑوں میں خون آلود دھبے ہیں، جان کو خطرہ ہے، وکیل کا مؤقف

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف جنہیں غداری کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے شہباز گِل کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز گِل کی جان کو خطرہ ہے۔ شہباز گل کے کپڑوں میں […]

شہباز گل فوج کے خلاف بیان سے صاف مکر گئے، میں نے بیوروکریسی کے بارے میں بات کی تھی

سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گِل کا کہنا ہے کہ میرے بیان میں کچھ ایسا نہیں جس سے شرمندگی ہو۔ شہباز گِل نے پیشی سے قبل عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کے دوران کہی۔ شہباز گل کا مزید […]

شہباز گل کے مؤقف کی زمہ داری عمران خان پر ڈال دی گئی شہباز گل کے مؤقف کی زمہ داری عمران خان پر ڈال دی گئی

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کے مؤقف کی زمہ داری خود عمران خان پر ڈال دی گئی ہے۔ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شہباز گل نے جو کچھ ٹی وی پر بیٹھ کر […]

شہباز گل کی گرفتاری ، تحریک انصاف کا اہم اجلاس طلب، کیا ہونے جارہا ہے؟ بڑی خبر

بنی گالہ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے پارٹی کی سینیئر لیڈر شپ کا اجلاس آج بنی گالا میں طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق مرکزی قیادت کے ساتھ پنجاب کے اہم رہنماؤں کو بھی اجلاس میں بلا یا گیا […]

عمران خان بھی گرفتار ہوں گے، ن لیگ نے تیاری کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رکنِ قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز گل کے بعد عمران خان بھی گرفتار ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان نے […]

close