کلاچی میں پاک فوج کا آپریشن ، 2 دہشت گردہلاک

راولپنڈی( آئی این پی )ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان)کے علاقے کلاچی میں پولیس کی گاڑی میں دھماکا ہواجبکہ آرمی کوئیک ری ایکشن فورس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی […]

سابق جرنیل کے بیٹے کی عمران خان سے ملاقات، اہم رہنماؤں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سربراہ پاکستان مسلم لیگ(ض)اعجازالحق نے ملاقات کی اور ان سے ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال اور ضمنی انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، ملاقات میں طے پایاکہ پی ٹی آئی کے 13اگست جلسے […]

پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کی قومی اسمبلی میں نشست خالی قرار، مسلسل 40یوم تک غیر حاضر رہنے پر ایکشن لے لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن محمد میاں سومرو کی ایوان کے اجلاسوں سے مسلسل چالیس دنوں تک بغیر اجازت کے غیر حاضر رہنے پر ان کی نشست خالی قرار دینے کی تحریک منظور کر لی گئی جس کے […]

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ پونے چار سال کے دوران بجلی کے منصوبوں کی تعمیر میں تعطل پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک بھر میں […]

عمران خان اپنی سازشی تھیوری کے بیانیے کو اگلے لیول پر لے گئے، اینکرپرسن طلعت حسین کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن طلعت حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے خطاب میں شہباز گل کے متنازعہ بیان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا۔عمران خان کے خطاب پر ردِ عمل دیتے ہوئے طلعت حسین نے کہا کہ عمران خان […]

عمران خان کو 9حلقو ں سے بیک وقت الیکشن لڑنے سے روکنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو بیک وقت قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے الیکشن میں حصہ لینے سے روکا جائے‘غیرمعروف سیاسی جماعت امن ترقی پارٹی پنجاب کے صدر میاں آصف محمود درخواست لے کر لاہور ہائی […]

دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، کتنے دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے؟

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشت گرد ہلاک۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں پولیس کی گاڑی […]

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مسلسل غیر حاضری پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن محمد میاں سومرو کی نشست خالی قرار دے دی۔محمد میاں سومرو نے کچھ روز پہلے سپیکر قومی اسمبلی کو رخصت کی […]

عمران خان کی گرفتاری، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کی طرف سے متنازع بیان دیے جانے کے بعد عندیہ دیا ہے کہ عمران خان کو بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے ۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے […]

عمران خان کو کن دو کیسز میں نا اہل کروایا جائیگا؟ عمران خان نے خود ہی خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دو چیزوں توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کے ذریعے یہ مجھے نااہل کرنا چاہتے ہیں، آرمی چیف اور تمام سیاستدانوں کو تحفے ملتے ہیں،میرا مطالبہ ہے کہ سب کی […]

شہبازگل نے اگر قانون کیخلاف کام کیا تو۔۔۔ عمران خان نے اپنا موقف پیش کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازگل نے اگر قانون کیخلاف کام کیا تو اسے صفائی کا موقع ملنا چاہیے تھا، دنیا کا ہر قانون صفائی کا موقع دیتا ہے، لیکن جس طرح اس کی […]

close