اسلام آباد (پی این آئی) آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں پیشی کے وقت سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گِل نےاپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ میرا جسمانی چیک اپ نہیں کیا گیا، وکلا ء […]
اسلام آباد (پی این آئی) اوگرانے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نئی سمری پر کام شروع کردیاہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے حساب سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔وزارت […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔آج اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے۔ آج دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈیوٹی مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔وکلاء کی درخواست […]
اسلام آباد (آئی این پی )انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 جعلی ٹریول ایجنٹ گرفتار خفیہ اطلاع پر ڈپٹی ڈائریکٹر انسداد انسانی اسمگلنگ سیل راولپنڈی کی ہدایات پر ریڈنگ ٹیم تشکیل دیدی ۔ ریڈنگ ٹیم بشمول سب انسپکٹر وسیم احمد، سب انسپکٹر جنید اور ایف سی […]
لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے لانگ مارچ کے دوران 25 مئی کو ہونے والی کارروائیوں میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔ وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کے مطابق 12 ایس ایچ […]
اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل 90 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے، اس وقت تو تیل کی قیمت 50 روپے کم ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے جمعرات […]
لاہور (پی این آئی) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کی امریکی سفیر سے کوئی بات نہیں ہوئی، ہم یہ نہیں چاہتے کہ امریکا سے تعلقات ختم کردیں، ریاست کے ریاست سے معاملات ہونا کوئی غلط بات نہیں۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو شہبازگل کے بیانیے کی مذمت کرنے میں 24 گھنٹے لگے، وزیراعلی پنجاب نے جیل میں بیٹھے شہبازگل کو کیسے ڈانٹ دیا؟ ۔ان کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے کمزور کرکے نوازشریف کو واپس لانے کا منصوبہ بن چکا ہے، مجھے لگ رہا کہ پختونخواہ میں ہمیں نقصان پہنچانے کی پلاننگ کی جارہی ہے، 13 اگست کے جلسے […]
لاہور(آئی این پی )وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہاہے کہ شہباز گل سے اگر غلطی ہوگئی ہے تو غلطیاں درست ہوجاتی ہیں،نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نئی ٹرف بچھا دی جائے گی، ہمارا مقصد انتقام لینا نہیں، حدود سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ […]