وزیراعظم شہباز شریف کو عہدے سے ہٹانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست تحریک انصاف کے رہنما عندلیب عباس اور حسان نیازی نے دائر کی، جس میں وفاقی حکومت، وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اور […]

عمران خان پر کیسز بنانے سے انکار، رائے طاہر کو ڈی جی ایف آئی اے کے عہد ے سے کیوں ہٹایا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے رائے طاہر کو ڈی جی ایف آئی اے کے عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے رائے طاہر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کیس بنانے کے لیے […]

عام انتخابات کی تیاریاں شروع، عمران خان نے پارٹی رہنمائوں کو ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو عام انتخابات کی تیاری کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت ہونے والا سیاسی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی […]

عمران خان نے آرمی چیف کی تقرری سمیت کن کن معاملات پر مذکرات کیلئے رضامندی ظاہر کر دی؟ سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں جاری سیاسی و معاشی بحران اور آرمی چیف کی تقرری پر مذاکرات کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے بتایا کہ پاکستان […]

پنجاب میں گورنر راج لگانے کی تیاری کر رہے ہیں؟ وزیرقانون کا اہم بیان بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج نہیں لگا رہے۔عدلیہ کے اختیارات جو آئین میں ہیں وہی رہیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے پنجاب میں وفاقی وزرا کے […]

عمران خان نے دوبارہ اسلام آباد آنے کی کوشش کی تو۔۔۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پھر بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر عمران خان نے دوبارہ اسلام آباد آنے کی کوشش کی تو 25 مئی والا حال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے […]

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کوبھی پنجاب میں بڑا عہدہ دینے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو بھی نئی کابینہ میں شامل کرنے پر غور شروع کردیا۔ اس وقت پی ٹی آئی میں سابق گورنر عمر چیمہ کو بھی نئی کابینہ میں عہدہ دئیے جانے پر […]

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ گرفتار

کراچی ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حلیم عادل شیخ جامشورو اینٹی کرپشن دفتر میں بیان ریکارڈ کرانے گئے جہاں انہیں گرفتار کر لیا […]

عمران خان کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں آرہا؟ وزیراعظم شہباز شریف برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنربتائے!فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں آرہا،اسرائیل ، ہندوستان سے پیسے میں نے نہیں عمران خان نے منگوائے، کیا کسی نے سوموٹو ایکشن لیا؟انہوں نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے […]

چوہدری پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد چوہدری شجاعت حسین کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے پاکستان میں اتنا بڑا بحران آیا کہ ملکی معیشت برے طریقے سے متاثر ہوئی،سیاسی جماعتیں اختلافات نہیں بھولنا چاہتی،نہ بھلائیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ […]

کیا حکومت صدر مملکت کے بغیر پنجاب میں گورنر راج نافذ کر سکتی ہے؟ قانونی ماہرین نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق میں حکمران اتحاد کو قانونی ماہرین نے صدر مملکت کے بغیر گورنر راج نافذ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ حکمران اتحاد کو پنجاب میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس […]

close