کوئٹہ کراچی سڑک کا رابطہ کٹ گیا، قومی شاہراہ کا متبادل راستہ بھی سیلابی ریلے میں بہہ گیا

اوتھل (آئی این پی )اوتھل کے مقام پر بنایا گیا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کا متبادل راستہ بھی سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کا متبادل راستہ اوتھل لنڈا ندی کے قریب بنایا گیا تھا۔ کمشنر قلات داد خلجی کا کہنا ہے کہ […]

عمران خان سے پرویز الہٰی اور رمونس الہٰی کی ملاقات، اہم فیصلے اور حکمت عملی طے کر لی گئی

لاہور (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الہی کی ملاقات ہوئی جس دوران سیاسی صورتحال اورپنجاب کے عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات […]

عمران خان نے دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، متبادل امیدوار کون ہے؟

چارسدہ /مردان (آئی این پی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چارسدہ اور حلقہ این اے 22 مردان کے ضمنی انتخابات کے لیے سابق وزیراعظم عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا د یئے ۔تحریک انصاف کے اراکین کے استعفوں کے بعد خالی ہونے والی […]

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکل ملتوی، ملتوی شدہ پرچے کب لیے جائیں گے؟

کراچی (آئی این پی )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2022 کے آرٹس، ریگولر، آرٹس پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے پرچے اور سائنس گروپ کے عملی امتحانات یعنی […]

شمالی وزیرستان کے اتمانزئی مشران کے ساتھ مذاکرات کامیاب، کیا کچھ طے پا گیا؟

میرانشاہ (آئی این پی )شمالی وزیرستان میں اتمانزئی مشران اور پارلیمانی جرگے کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔مذاکرات میں پارلیمانی جرگے کے اسرار پر 15 روز کیلئے سڑکیں اور کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مذاکرات کے دوران فریقین کے درمیان […]

فوج نے شہباز گل کو ملٹری کورٹ میں پیش کرنے کے لئے مانگا تو۔۔۔۔ احسن اقبال نے حکومتی مؤقف سامنے رکھ دیا

اسلام آباد/استنبول (آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے جو جرم کیاہے اس میں پاکستان کی مسلح افواج کو چیلنج کیا ہے، فوج کے اندرونی معاملات میں مداخلت یا اکسانا انارکی […]

ہر چیز پر بات کرنے کو تیار ہوں، عمران خان نے شرط بھی بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے واضح کیا ہے کہ اسمبلی تحلیل کریں میں ہر چیز پر بات کرنے کو تیار ہیں۔ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ ہم نےامریکی جنگ میں شرکت کی ہماری لیڈرشپ کےپاس وہ دم نہیں تھا […]

شہباز گل کو یہ ایک جملہ نہیں کہنا چاہئے تھا، عمران خان نے بھی شہبازگل کی غلطی کا اعتراف کرلیا

لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا ایک جملہ بالکل قابل اعتراض تھا جو نہیں کہنا چاہیئے تھا۔ جمعہ کے روز آن لائن سوال جواب سیشن کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے چیف آف سٹاف شہباز […]

نواز شریف کی تاحیات نا اہلی ختم، عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز آن لائن سوال جواب سیشن کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان نے انکشاف کیا […]

عمران خان 9حلقوں سے الیکشن لڑیں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)9 حلقوں سے ضمنی انتخابات لڑنے کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی تیار کرلیے گئے۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان بیک وقت مردان، چارسدہ، پشاور، کرم، فیصل آباد، ننکانہ، ملیر، کورنگی […]

ن لیگ کے پانچ ارکان اسمبلی پر پابندی لگا دی گئی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے 5 ارکان صوبائی اسمبلی پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت پر پابندی لگادی گئی۔پینل آف چیئرمین وسیم بادوزئی نے ن لیگ کے 5 ایم پی ایز پر ایوان میں داخلے پرپابندی لگائی۔جن اراکین پر پابندی عائد کی […]

close