اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات ایک پیچیدہ معاملہ ہے،تعلقات میں کوئی اتنی خرابی بھی نہیں آئی اور اتنے اچھے بھی نہیں ہوئے۔ فواد چوہدری کا ایک انٹرویو میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اعتزاز احسن کی خواہش تحریک انصاف میں شمولیت کرنا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔ اعتزاز احسن نےممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا تھا صاف نظر آتا ہے کہ یہ فیصلہ کہیں لکھوایا گیا ہے۔ […]
ملتان (آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنے بیٹے زین قریشی کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کی نشست پر بیٹی کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے ملتان کے حلقے این اے157سے اپنی بیٹی مہر بانو قریشی کو میدان […]
اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ ق انٹرا پارٹی انتخابات کو رکوانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں چوہدری شجاعت حسین کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت 4 رکنی بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا۔مسلم لیگ […]
لاہور (آ ئی این پی)مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عاملہ نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا،اجلاس میں چوہدری شجاعت کی صحت کے حوالے سے دیے گئے بیان کی شدید مذمت، کامل علی آغااور غیر قانونی اجلاس میں شریک […]
کوئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دستی بم حملہ کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر کیا گیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔حملے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچائے گی،بغیر کسی شک کے ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی فارن ایڈڈ پارٹی ہے، عمران خان کئی دہائیوں سے ایمانداری، احتساب اور شفافیت کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد حکومت عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کی مشاورت کر رہی ہے۔اسی حوالے سے ڈاکٹر دانش نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کےلیےحکومت تین طرف سےDeclarationاورریفرنسز بھیج رہی ہے۔دوسپریم کورٹ میں،صادق […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی 22 رکنی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔پہلے مرحلے میں مسلم لیگ ق کا کوئی وزیر شامل نہیں ہے۔ جمعرات کے روز مخلتف وزرا کو ان کے محکمے […]
اسلا م آباد(پی این آئی )اتحادی جماعتوں کی حکومت آتے ہی ڈالر کی قدر میں تقریباََ 80روپے جبکہ پیٹرول کی قیمتوں میں 100روپے تک اضافہ ہوا تھا ، عوام مہنگائی کی اس لہرکی وجہ سے شدید غصے میں تھی تاہم اب ڈالر کی قدر تیزی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈڈ پارٹی ڈکلیئر ہو چکی ہے، تحریک انصاف کے خلاف ڈکلیئریشن سپریم کورٹ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، کابینہ کے آئندہ اجلاس میں وزارت قانون ڈکلیئریشن پیش […]