اسلام آباد (پی این آئی) مشکل وقت ختم، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بڑی خوشخبری سنا دی۔۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان مشکلات سے نکل گیا ہے اور اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ وزیر خزانہ نے عالمی جریدے” بلوم برگ” […]
اسلام آباد(پی این آئی) کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا، عمران خان نے صحافیوں کو چُپ کرا دی۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے عارف نقوی سے متعلق سوال پر مکمل خاموشی اختیار کرلی۔ برطانوی […]
اسلام آباد (پی این آئی) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اگرعمران خان قومی اسمبلی میں آکربیٹھیں تو استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوں،عمران خان کو کرپشن اور فارن فنڈنگ پر جواب دینا ہوگا، ان کی دونمبری دیکھو 11ارکان کے فیصلے […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ چوہدری شجاعت کو صدارت سے ہٹانا ناممکن ہے، پوزیشن کلیئرکردوں ان کواختیارحاصل نہیں، آج ہمارے اجلاس میں تمام عہدے داران موجود ہیں، یہ ہوش کے ناخن لیں اپنے خاندان کا […]
کراچی(پی این آئی)نواز شریف کا پاکستان واپسی کا حتمی فیصلہ۔۔ سینئر صحافی کامران خان نےدعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کامران خان نے لکھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کے آئین میں تبدیلی کرنا چاہتا ہوں، الزامات لگانے والوں کی کوئی حیثیت نہیں،مجھ الزام لگانے والے معافی مانگیں۔ انہوں نے پارٹی رہنماء طارق بشری چیمہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا ’انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک‘ ہونا پاکستان میں سوشل میڈیا کا اہم موضوع بن گیا۔پیر کو عمران خان خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دی گئی تفصیل میں موجود لنک تبدیل ہوا تو متعدد صارفین نے دعویٰ کیا […]
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں آرمی چیف کی مداخلت سیاستدانوں کی ناکامی ہے۔ انہوں نے اپنے چچازاد بھائی و وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی کہ پرویز الٰہی […]
اسلام آباد (پی این آئی)کراچی میں قومی اسمبلی کی خالی 3نشستوں پر وفاق میں حکمران اتحاد میں شامل جماعتں میں اختلافات سر اٹھانےلگے ۔قومی موقر نامے 92میں شائع وقاص باقر کی رپورٹ کےمطابق ایم کیو ایم اور ن لیگ نے 2 نشستیں دینے کا مطالبہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے ہفتے میں بھی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تاہم آئندہ ہفتے کہیں زیادہ اور کہیں کم […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملنے کیلئے ان کا نو عمر فین کے پی کے سے لندن پہنچ گیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ن لیگی کارکن راشد نصراللہ نے ایک تصویر شیئر کی جس […]