اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران مراد سعید نے ایسی آنکھیں گھمائیں کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔وہ کچھ دیکھ رہے تھے یا کچھ تلاش کر رہے تھے یا شاید عمران خان کی سیکیورٹی کے حوالے […]
راولپنڈی (پی این آئی)سینئر سیاست دان سید کبیر علی واسطی 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سینئر سید کبیر علی واسطی کو طبیعت بگڑنے پر انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تاہم ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی وہ انتقال کر گئے ۔نماز جنازہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کی والدہ اور خالہ گزشتہ روزپمز ہسپتال پہنچیں،اس موقع پر انتہائی جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔شہبازگل کی والدہ فوادچودھری سے گفتگو کرتے ہوئے مسلسل روتی اور شہبازگل کو بچانے کی درخواست کرتی رہیں۔ انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تفصیلات پبلک کرنے کا لیٹر آف انٹینٹ معاہدہ طے پا گیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے رہنما شہباز گل کی گرفتاری کے معاملے پر اقوام متحدہ سے رابطہ کرلیا، سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز گل کے معاملے پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) فردوس عاشق اعوان کو ایئر پورٹ پر دبئی جانے سے روک دیا گیا، وہ نجی ایئر لائن کی پرواز سے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ استعمال کرکے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں زیر علاج شہباز گل کے سانس بحال نہ ہونے کی شکایت پر میڈیکل بورڈ کی جانب سے شہبازگل کا ایک اورٹیسٹ کروانیکا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ نے شہبازگل کی سی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سلمان رشدی سے متعلق انٹرویو پر ہنگامہ مچ گیا ، شدید ردعمل سامنے آنے پر پی ٹی آئی کی طرف سے وضاحت ” اسلام کا پرچم سر بلند کرنے والے لیڈر عمران خان کی کردار […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پنجاب حکومت کو خبردار کیا ہےکہ اگر (ن) لیگ کے کسی رکن کوگرفتارکیا توآپ سب کوبھی گرفتارکیا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ کل بادشاہ سلامت نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی شہباز گل کے لئے ریلی نکالنے کے اعلان پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے عوام کے لئے وارننگ جاری کر دی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی جانب سے جاری بیان میں […]
فیصل آباد (پی این آئی) شادی سے انکار پر جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بننے والی فیصل آباد سے میڈیکل کی طالبہ کا ایک اور بیان سامنے آیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے یہ ویڈیو بیان بااثر خاندان سے صلح سے متعلق زیرِ گردش افواہوں کے […]