اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کتنا بڑا ظلم ہے کہ آرمی چیف کی تقرری پر ملک رکا ہوا ہے، فوج کے اندر سب سے بہتر افسر کو آرمی چیف لگانا چاہیے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف اب واپس نہیں آئیں گے، نوازشریف کی واپسی کا پلان خراب ہوچکا ہے،20مئی کو مجھے گرفتار کرنے کا پلان بنایا جاچکا تھا لیکن آخری وقت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں میں اسلام آباد میں بڑا جلسہ کریں گے، جلسے میں حکومت کو ایک ماہ میں اسمبلی تحلیل کرنے کی ڈیڈلائن دیں گے، حکومت کو ایک ماہ سے زیادہ کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے اقتدار کے دوران دو غلطیاں کیں۔سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز کے ساتھ ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ وہ پہلی غلطی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اتحادی حکومت کو قومی اسمبلی کی تحلیل کیلئے ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی۔تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی کمیٹی نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حال ہی میں خالی قرار دی گئی قومی اسمبلی کی نو نشستوں سے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈز ضبط کرنے کے لیے شوکاز نوٹس جاری کردیا، شوکاز نوٹس میں عمران خان کو 23 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، شوکاز نوٹسز پر الیکشن کمیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی مبشر زیدی نے کہا ہے کہ میرے پاس انفارمیشن ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آئندہ انتخابات سے باہر رکھا جائے گا۔ یہ انکشاف انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کیا۔مبشر زیدی نے کہا کہ میری انفارمیشن […]
لاہور (پی این آئی) پی پی 139 کے ضمنی انتخابات کے لیے ن لیگ کو کوئی امیدوار نہیں مل سکا۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی پی 139 پر ضمنی انتخاب کے لیے وفاق میں حکمراں جماعت ن لیگ کوئی امیدوار ہی نہ مل سکا […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ آخری کیس نہیں ہے، خان صاحب نے اس کے بعد بھی چاند چڑھائے ہوئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا […]
جہانیاں(پی این آئی) حکومت کی جانب سے یوم عاشورکی2چھٹیوں کا اعلان ،وفاقی اداروں کے ملازمین چار جبکہ صوبائی ملازمین تین چھٹیاں گزاریں گے۔حکومت کے اعلان کے مطابق یوم عاشور دس محرم کے سلسلے میں 8،9اگست نو محرم پیر اور دس محرم منگل کو دو چھٹیاں […]