عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی. خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکیاں دینے پر توہینِ عدالت کی کارروائی کا خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دی گئی تفصیلات کے مطابق سابق وزیر […]

جیل حکام کی میڈیکل رپورٹ میں شہباز گل کے حوالے سے خوفناک انکشاف کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏جیل حکام نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ پیش کر دی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ […]

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس میں پیدا ہونے والی خرابی دور، مکمل سروس بحال

کراچی(پی این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس میں پیدا ہونے والی خرابی کو دور کردیا گیا ہے۔ترجمان پی ٹی سی ایل کے مختلف مقامات پر آپٹیکل فائبرکٹنے سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی جس سے ملک کے شمالی اور و سطی علاقوں میں انٹرنیٹ […]

نتائج کی کوئی پرواہ نہیں، نواز شریف کا پاکستان واپسی کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پاکستا ن مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف نتائج سے بے پرواہ ہوکر واپس آرہے ہیں، نواز شریف کے ساتھ ناانصافیوں کا مداوا نہ کیا گیا تو قوم برداشت نہیں کرے گی۔ […]

تحریک انصاف نے شہباز گل کا عہدہ کس کو دیدیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف نے شہباز گل کا عہدہ کس کو دیدیا؟ بڑی خبر آگئی۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو پارٹی چیئرمین عمران خان کا قائم مقام چیف آف سٹاف مقرر کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف […]

شہباز گل نے زیر حراست جنسی استحصال ہونے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ جی ہاں مجھ پر جنسی حملہ ہوا ہے۔اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ مارا، اس موقع پر ان کے ہمراہ شہباز گل بھی موجود […]

عمران خان کی جان کو خطرہ، خبر دینے والے عمران خان کے ساتھی سلمان احمد کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ گلوکار سلمان احمد کے پاس عمران خان کی جان کو خطرے کے حوالے سے اطلاع ہے تو ہمیں دیں ورنہ غلط اطلاع دینے پر مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ وفاقی […]

موسلادار بارش، یارو مندونڑ اور زیارت بٹے زئی ڈیم ٹوٹ گئے

پشین (آئی این پی) حالیہ مون سون کی طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے ہر طرف تباہی مچادی۔ سوموار کے روز موسلادار بارش کے باعث یارو مندونڑ اور زیارت بٹے زئی ڈیم ٹوٹ گئے جس سے پانی قریبی آبادیوں اور کوئٹہ چمن شاہراہ پر داخل […]

سندھ اور پنجاب کے درمیان ٹرینوں کی آمدورفت معطل

کراچی(آئی این پی)سندھ اور پنجاب میں شدید بارشوں سے ریلوے ٹریک متاثر ہوگیا جس سے دونوں صوبوں کے درمیان ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ریلوے حخام کے مطابق قراقرم ایکسپریس کو صادق آباد اور رحمان بابا ایکسپریس کو رحیم یار خان میں روک لیا گیا ہے […]

عمران خان نے جس جج کو دھمکایا اسی سے ضمانت لینی پڑے گی، خبردار کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی )وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جج کا نام لے کر انہیں دھمکایا، ستم ظریفی دیکھیں آج اسی جج سے ضمانت لینی پڑے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے سیلاب متاثرین پاکستان کے لئے فوڈ پیکج کا تیسرا امدادی قافلہ روانہ

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSRelief) نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہنگامی امداد سے لدے (950 ٹن) ضروری اشیائے خوردونوش کے 100 ٹرک روانہ کر دیئے 10000 فوڈ پیکج […]

close