اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد زبیر نے کہا ہےکہ نوازشریف پاکستان آگئے تو پی ٹی آئی کیلئے مشکل پیدا ہوجائے گی، ملکی سیاسی حالت کو مدنظر رکھ کر نوازشریف کا پاکستان آنا ضروری ہے، نوازشریف پاکستان آئیں […]
لاہور (پی این آئی) گرفتاریوں کا ڈر، مسلم لیگ ن کے متعدد رہنما لاہور چھوڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے شہباز گل کو گرفتار کیے جانے کے بعد پنجاب حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر ردعمل سامنے آگیا۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا۔ بعد ازاں […]
خانیوال(آئی این پی)جشن آزادی کی خوشی منانے کے لیے موٹر سائیکل پر ملتان جانے والے تین دوست ٹرالر کی زد میں آکر جان بحق ہوگئے تھے ان تینوں دوستوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی تفصیل کے مطابق گزشتہ سے پیوستہ روز جشن آزادی منانے […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی جانب سے موصول لیٹر آف انٹینٹ(خط ارادیت)پر دستخط کردئیے، آئی ایم ایف لیٹر ملنے کے بعد بورڈ اجلاس کی تاریخ طے کرے گا۔آئی ایم ایف ایکشن پالیسی کے تحت پاکستان کو 350 […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں 14اگست کویوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کی مرکزی تقریب میں وزیر اعظم اور وزراء کی موجودگی میں مبینہ متنازع رقص کے معاملے پر ارکان اسمبلی برس پڑے۔ جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا کہ پروگرام […]
کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی پراعتراضات جمع کرواد یئے۔نبیل گبول نے اعتراض کی باقاعدہ درخواست آر او […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویز الہی نے اپنی کابینہ میں 10 روز سے بھی کم عرصے میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنمائوں یاسمین راشد اور راجا بشارت کے محکمے تبدیل کرد یئے ۔وزیراعلی کے دفتر […]
لاہور (آئی این پی )کے علاقے لکشمی چوک میں پولیس مقابلے کاپول کھل گیا، ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا ڈاکو نہیں ان کا پیٹی بھائی کانسٹیبل نکلا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مرنے والا کانسٹیبل ایک منشیات فروش کو گولی […]
ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) خیبر پختونخوا سمیع اللہ علیزئی جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)میں شامل ہوگئے۔ پیر کو ڈی آئی خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سمیع […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی)نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رکن قومی اسمبلی میاں سومرو کو ڈی نوٹیفائی کر دیا،گزشتہ دنوں اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کی نشست مسلسل غیر حاضری پر خالی قرار دی تھی […]