شہباز گل پر تشدد کی خبریں، اڈیالہ جیل میں دو افسران کو ہٹانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل پر مبینہ تشدد کی خبریں سامنے آنے کے بعد جیل خانہ جات کے دو افسران کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیر داخلہ پنجاب کرنل […]

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق ایک اور بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے ،جوڈیشل مجسٹریٹ نے 18جون کو عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دیا تھا ۔ عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کے فیصلے […]

وزیرداخلہ پنجاب نے شہباز گل کو برہنہ کرکے تشدد کرنے کی تردید کر دی

راولپنڈی(پی این آئی) وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل پر جیل میں تشدد کی تردیدکرتے ہوئےکہا ہےکہ وہ بالکل ٹھیک ہیں، شہبازگل کو برہنہ کرکے مارنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر […]

شہباز گل نے فوج سے متعلق غلط لائن بولی، عمران خان کا انٹرویو میں بڑا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ شہباز گل کی گفتگو سے فوج کو اکسانے کا تاثر گیا۔ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز گل نے فوج سے متعلق غلط لائن […]

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا کیوں پھٹ پڑے؟ اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا جس میں مختلف امور […]

نواز شریف پاکستان کب آرہے ہیں؟ ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی کے امکان کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے چاروں صوبوں کو تیاریوں کی ہدایت جاری کر دیں۔میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ […]

حکمران اتحادی جماعت نے بھی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومتی اتحادی ایم کیوایم نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر اظہار تشویش کیا ہے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔   حکومتی اتحادی ایم کیوایم […]

اب کوئی نہیں بچے گا، لسبیلہ حادثے میں شہید ہونیوالوں کیخلاف مہم چلانے والوں سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعے میں پاک فوج کے شہدا کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے تمام کرداروں کی گرفتاریاں عمل میں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفتیشی اداروں کی جانب سے سوشل میڈیا مہم کے کرداروں کے خلاف تحقیقات جاری ہے۔شہدا کے […]

شہزاد اکبر سمیت کس کس کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی گئی؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سابق معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر سمیت10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 22 لوگوں کے نام ای سی ایل سے نکالنے اور 3 افراد کو ایک […]

پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری کا معاملہ، ہائیکورٹ نےاسپیکرآفس کوجواب کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی کو جواب کیلئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس […]

چوہدری شجاعت کے حق میں فیصلہ کیوں دیا؟ پرویز الہی نے الیکشن کمیشن کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) چوہدری پرویز الہی نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کا انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کے کیس کی سماعت چیف الیکشن […]

close