اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شہباز گل نے 2 روزہ ریمانڈ کیلئے سرکار کی اپیل منظور کرنے کا فیصلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن (اے پی سی ای اے) نے وزیراعظم کے فلڈ ریلیف فنڈ 2022 میں 15 ملین روپے کا عطیہ دیا، جس سے ملک کے کئی حصوں میں موسلا دھار بارش اور سیلاب سے متاثرہ آبادی کو […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بارشیں برسانے والا سسٹم مزید 2 روز تک شہر میں رہے گا جبکہ گزشتہ روز شہر میں سورج اور بادلوں […]
لندن( پی این آئی) پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کارروائی کیلئے برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کردی گئی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ برطانیہ میں لوگوں سے جھوٹ بول کراور دھوکہ دے کر غیراخلاقی طور پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کی ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے تردید کی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔انہیں سابق وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد پولیس نے اعلیٰ انتظامیہ سے ڈاکٹر شہباز گل کے خلاف کیس کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے سرچ وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ ان کے اپارٹمنٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ پاک بھارت باہمی سیریز کا آپشن میرے پاس ہوتا تو ضرور جواب دیتا، پاک بھارت سیریز ہمارے ہاتھ میں نہیں یہ دونوں بورڈز اور دیگر لوگوں کے ہاتھ میں ہے، ہمیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ پیر کو سماعت […]
لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اپنی پارٹی کے تمام اراکین اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیلاب متاثرین کی مدد کریں۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں نواز شریف نے کہا “مسلم لیگ ن […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق عمران خان کے دست راست طارق شفیع کے 114بنک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ طارق شفیع جو […]