عمران خان نے امریکی سفیر سے کیا باتیں کیں؟ اسد عمر نے بھی خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کی امریکی سفیر سے کوئی بات نہیں ہوئی، ہم یہ نہیں چاہتے کہ امریکا سے تعلقات ختم کردیں، ریاست کے ریاست سے معاملات ہونا کوئی غلط بات نہیں۔ […]

لاہور میں پی ٹی کا جلسہ، نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سے آسٹروٹرف اکھاڑنے کا معاملہ عدالت میں لے جانے کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو شہبازگل کے بیانیے کی مذمت کرنے میں 24 گھنٹے لگے، وزیراعلی پنجاب نے جیل میں بیٹھے شہبازگل کو کیسے ڈانٹ دیا؟ ۔ان کا کہنا […]

عمران خان کو کمزور کرکے کس کو لایا جائے گا؟ عمران خان نے خود ہی منصوبہ بے نقاب کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے کمزور کرکے نوازشریف کو واپس لانے کا منصوبہ بن چکا ہے، مجھے لگ رہا کہ پختونخواہ میں ہمیں نقصان پہنچانے کی پلاننگ کی جارہی ہے، 13 اگست کے جلسے […]

شہباز گل سے اگر غلطی ہوگئی ہے تو غلطیاں درست ہو جاتی ہیں، وزیر داخلہ پنجاب کا مؤقف

لاہور(آئی این پی )وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہاہے کہ شہباز گل سے اگر غلطی ہوگئی ہے تو غلطیاں درست ہوجاتی ہیں،نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نئی ٹرف بچھا دی جائے گی، ہمارا مقصد انتقام لینا نہیں، حدود سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ […]

فوج کیخلاف بغاوت پر اکسانے کی سازش کے تانے بانے کہاں سے ملتے ہیں؟ سینئر ن لیگی لیڈر کے بڑے بڑے دعوے

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہاہے کہ شہبازگل کا دوران تفتیش اعتراف کرنا ثبوت ہے کہ یہ سوچاسمجھا منصوبہ تھا، فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے کی اتنی بڑی سازش اس […]

سعودی عرب میں جن کو سزا ہوئی ان میں 2 ن لیگ کے ہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات چوہدری فوادحسین نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں جن لوگوں کو سزا ہوئی ان میں 2 ن لیگ کے لوگ ہیں، دنیا میں جہاں کہیں یہ جاتے ہیں ان کے […]

بشریٰ بی بی کی دوست فرح نے عطااللہ تارڑ کو ہتک عزت کا ایک اور نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری ٰبی بی کی قریبی دوست فرح خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عطااللہ تارڑ کو ہتک عزت کا حتمی قانونی نوٹس بھیج دیا۔فرح خان کے وکیل اظہر صدیق […]

فوج کے خلاف سوشل میڈیا مہم، 204 پاکستان ، 17 اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے

اسلام آباد(آئی این پی)پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے والے 700 سے زائد اکائونٹس کا پتا لگایا گیا ہے جن میں بیرون ملک سے چلنے والے اکانٹس بھی شامل ہیں۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق ہیلی […]

سلیم بیگ کی ایک سال کیلئے دوبارہ چیئرمین پیمرا تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے سلیم بیگ کی ایک سال کیلئے دوبارہ چیئرمین پیمرا تعیناتی کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی۔ ذرائع کا […]

پرویز الٰہی سے امریکہ کے قونصل جنرل ولیم کے میکانیول کی ملاقات، امریکہ کے ساتھ بہترین تعلقات کے خواہاں ہیں، چوہدری پرویز الہٰی

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں امریکہ کے قونصل جنرل ولیم کے میکانیول (Mr.William K. Makaneole) نے ملاقات کی۔ امریکی قونصل جنرل نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پرچودھری پرویز الٰہی کو مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات […]

شہباز گل کے بعد قاسم سوری کے گرد گھیرا تنگ، خبر نے پوری پی ٹی آئی میں ہلچل مچا دی

کوئٹہ (پی این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر اور تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا ہے، اور انہیں ایف آئی اے کوئٹہ میں ذاتی حیثیت سے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو غیر ملکی […]

close