شہباز گل پر بہیمانہ تشدد کیخلاف ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ڈاکٹر شہباز گل پر مبینہ تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کو شہباز گل کے وکلا کی جانب سے […]

مونس الٰہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں پر ق لیگ کا ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) مونس الہی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی۔اس حوالے سے ایک جعلی نوٹیفیکیشن سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں بتایا گیا کہ مونس الہیٰ نے تحریک انصاف نے باقاعدہ شمولیت اختیار کر […]

عمران خان یہ چیز ساتھ لائیں تو شہباز گل سے ملاقات کرلیں، حکومت نے پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کورٹ آرڈر لے آئیں اور شہبازگل سے ملاقات کرلیں، عمران خان جھوٹ بولنے کے عادی ہیں، اگر شہبازگل پر تشدد ہوا ہے تو میڈیکل رپورٹ میں کیوں نہیں آیا؟ انہوں نے […]

پی ٹی آئی سے ایک اور بڑی گرفتاری؟ اسد عمر کے گھر بھی پولیس موبائل پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کے گھر پولیس موبائل پہنچ گئی، انہوں نے کہا کہ کچھ دیر پہلے پولیس موبائل میرے گھر آئی، دیکھتے ہیں ان کا کیا ارادہ ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں […]

عمران خان کو زہر دینے کی منصوبہ بندی کاانکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ”موجودہ حکومت مجھے زہر دینے کے لیے شہباز گل کو ذہنی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔“ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی طرف سے منعقد کیے گئے ’فریڈم آف […]

شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں ہوا، غریدہ فاروقی نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں ہوا۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا ” شہبازگِل پر نہ توتشدد ہوا ہے نہ […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری کردیا ، عمران خان نے تقاریر میں غیرپارلیمانی اور توہین آمیز بیانات دیے، 30نوٹسز میں اگست کو ذاتی حیثیت یا پھر بذریعہ […]

10ستمبر سے قبل حکومت کا خاتمہ ضروری قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ 10 ستمبر سے قبل حکومت کا خاتمہ ضروری ہے، ظلم کی یہ رات ختم ہو گی، شہباز گل پر جسمانی، ذہنی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ترجمان […]

عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز، شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان شہباز گل کی عیادت کے لیے پمز ہسپتال پہنچے، تاہم انہیں شہباز گل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ جس کے بعد وہ پمز اسپتال سے واپس روانہ ہوگئے۔اس موقع پر […]

عمران خان، شہباز گل سے ملاقات کیلئے پہنچنے تو کیا ہوا؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کو شہباز گل سے ملاقات کرنے سے روک دیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل سے کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں ہے۔ ترجمان اسلام […]

عطا تارڑ اور رانا مشہود سمیت 12 لیگی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ اور رانا مشہود سمیت 12 لیگی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق لاہور پولیس کی جانب سے مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں […]

close