رعایت مل گئی، آشیانہ ریفرنس،شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کی درخواست منظور

لاہور(آئی این پی) لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز، آشیانہ ریفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضریسے استثنی کی درخواست منظور کی لی،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل اور آشیانہ اقبال ریفرنس […]

کراچی میں سال کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتار

کراچی(آئی این پی)کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو)نے کارروائی کرتے ہوئے 2022 کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ایس آئی یو عارف عزیز کے مطابق ملزم کے قبضے سے 2کروڑ 75 لاکھ […]

چوہدری پرویز الٰہی کے لاہور جلسے سے خطاب کے بعد چوہدری شجاعت حسین کا دبنگ بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے کچھ لوگوں کی انا ملک و قوم سے بھی بڑی ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے لوگوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے جو ذاتی فائدے کے لئے […]

رانا ثنا للہ کیخلاف کیس لارہے ہیں جس میں انہیں پھانسی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور جلسے میں دھواں دار خطاب

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اعلان کیا ہے کہ وہ رانا ثناء اللہ کے خلاف کیس لا رہے ہیں جس میں انہیں پھانسی کی سزا ہوگی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہونے والے […]

عمران خان نے بڑا سیاسی چھکا مار دیا، انتخابات سے پہلے ہی مخالفین پر حاوی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے قومی اسمبلی کے تمام 9 حلقوں سےکاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار بیک وقت 9 حلقوں سے انتخاب لڑے گا۔خیال رہےکہ سابق وزیراعظم عمران […]

خوفناک دھماکہ، عمارتیں لرز گئیں، متعدد ہلاکتوں کی افسوسناک خبر آگئی

شمالی وزیرستان (پی این آئی)خوفناک دھماکہ، عمارتیں لرز گئیں، متعدد ہلاکتوں کی افسوسناک خبر آگئی۔۔ شمالی وزیرستان (پی این آئی) شمالی وزیرستان میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ دھماکہ میر علی کے علاقے میں پیش آیا جہاں دھماکہ خیز […]

بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی بھی اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ پر برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق رکن قومی اسمبلی جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ آئین قانون کی بالادستی پر چلیں گے تو ملک بھی چلے گا، شروع سے ہی اداروں کے اندر چھیڑ چھاڑ ہوئی، اسٹیبلشمنٹ اور […]

چوہدری پرویزالٰہی نے عمران خان کو مشکلات سے نکلنے کیلئے بڑی تجویز دیدی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی اورپی ٹی آئی قیادت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مفاہمت کا مشورہ دے دیا، تجویز دی گئی کہ مزاحمتی پالیسی سے گریز کیا جائے اور بیک ڈور ڈپلومیسی کا دائرہ کار بڑھایا جائے۔   صدرمملکت ڈاکٹر عارف […]

شہباز گل کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، پولیس نے ایک اور بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) رہنما تحریک انصاف شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی درخواست پر 15 اگست کو اسلام آباد […]

لاڈ شاڈ ختم، عمران خان سمیت پی ٹی آئی سے بڑی بڑی گرفتاریوں کو فیصلہ، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے نے بڑی گرفتاریوں کی پیش گوئی کر دی ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں نجم سیٹھی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں اب عمران خان کو بھی […]

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی) قومی انعامی بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔ 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست بروز پیر کو منعقد ہو گی ۔100روپے کے سٹوڈنٹ باندز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ ر وپے […]

close