پنجاب میں خوشحالی لوٹ آئی، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گزشتہ روز لاہور ہاکی گراؤنڈ میں عوام نے خطاب کرتے کہا صحت کارڈ میں ہر ہفتے خود مانیٹر کررہا ہوں، ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی تمام دوائی مفت دیں گے جبکہ مہنگائی کو ختم کرنے کا نیا […]

آزادی کے دن پاکستان میں خوفناک زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس چھا گیا

کراچی(پی این آئی)صوبہ سندھ کے شہر دادو اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر دادو اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک نے قوم کو مشکل مرحلے سے نکلنے کی خوشخبری سنادی

کراچی (پی این آئی) قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے قوم کو مشکل مرحلے سے نکلنے کی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقريب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی معيشت مشکل مرحلے […]

کیا مونس الٰہی پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرنے جارہے ہیں؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی جاوید چوہدری نے اپنے ایک کالم میں مونس الٰہی کیساتھ ملاقات کا احوال لکھا کہ میں نےمونس الٰہی سے سوال کیا ’’کیا آپ پی ٹی آئی جوائن کریں گے یا اپنی پارٹی کو الگ رکھیں گے؟‘‘ جس پر مونس الٰہی […]

لاہور جلسہ، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات مسترد کر دیے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پر بیہودہ الزامات لگائے، الیکشن کمیشن عمران خان کے الزامات […]

شریف کواردو نے خسرگنگ چوٹی کو 20 گھنٹے میں 2بارسر کر کے نیا ریکارڈ قائم کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی )کوہ پیما شریف کواردو نے شگر میں واقع 6ہزار50میٹربلند چوٹی خسرگنگ کو سرکرلیا۔کوہ پیما شریف کواردو نے خسرگنگ صرف20گھنٹے میں2 بار سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ شریف کواردو نے 6 برطانوی کوہ پیماؤں کے ہمراہ خسرگنگ کو سر […]

مراد سعید کا سوات کے حالات کنٹرول کرنے کے لیے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اگر 48 گھنٹوں میں سوال کے حالات ٹھیک نہ ہوئے تو عوام کے ساتھ مل کر تحریک چلاؤں گا۔سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد […]

پی ٹی آئی کی امریکی لابنگ فرم پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی مخالف ہے، تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ (ن) نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی امریکی لابنگ فرم پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی مخالف ہے،اگر چوری نہیں کی تو تلاشی دینے میں کیا حرج ہے، امیر ،کمزور ،غریب اور طاقتور کیلئے ایک نظام […]

وفاقی حکومت کتنے دنوں کی مہمان ؟ تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ملک گیر تحریک کا آغاز ہو چکا ہے انشاللہ یہ حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے۔ شہباز شریف کا میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال […]

ملک بھر میں مزید مون سون بارشیں ، الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پنجاب میں 16 اگست سے موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارش کے باعث کراچی،ٹھٹھہ،بدین،حیدرآباد، دادو،جام شورو،سکھر،لاڑکانہ،شہید بینظیرآباد اور میرپور خاص میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا […]

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ پر قائداعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، سر سید احمد خان اور فاطمہ جناح […]

close