عمران خان کا نواز شریف سے بیک ڈوررابطوں کا انکشاف، سیاسی میدان سے تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے بیک ڈور رابطوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ نے اے آر وائی نیوز پر رپورٹ کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی […]

جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کیلئے بڑی امداد کا اعلان کر دیا

لندن ( پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر اور سیاسی رہنماء جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کے لیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کر دیا، امدادی سامان میں راشن، خیمے، ترپالیں، مچھر دانیاں، خواتین کے حفظان صحت کا سامان اور کیش امداد […]

مریم نواز کو احساس پروگرام میں ڈال دیتا ہوں، مریم بے چاری کے پاس جائیداد نہیںدو وقت کا کھانا نہیں کھا سکتی، عمران خان کا طنز

اسلام آباد (پی این آئی )عمران خان نے مریم نواز پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کو احساس پروگرام میں ڈال دیتا ہوں، مریم بے چاری کے پاس جائیداد نہیں وہ بے چاری دو وقت کا کھانا نہیں کھا سکتی ۔ عمران خان نے […]

لوگوں میں پیٹرول خریدنے اور بجلی کا بل دینے کی سکت نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کے ساتھ 608 ارب وصولی کا مزید معاہدہ کیا ہے، لوگوں میں پیٹرول خریدنے اور بجلی کا بل دینے کی سکت نہیں، آپ مزید اضافہ […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

ٹیلی تھون میں 5 ارب کے اعلانات لیکن اب تک پیسے کتنے جمع ہوئے ہیں؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (پی این آئی )چیئر مین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ٹیلی تھون کی ٹرانسمیشن میں 5ارب سے زائد روپے عطیات دینے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اس میں نصف […]

عمران خان دوسروں کی مونچھوں بارے باتوں سے گریز کریں طارق بشیر چیمہ کا کپتان پر پلٹ کر جوابی وار

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیرچیمہ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دوسروں کی مونچھوں کے بارے میں الٹی سیدھی باتوں سے گریز کریں وہ اس طرح […]

بند ٹوٹنے کا خطرہ، پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل کو کٹ لگا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں سیلانی پانی کا دباؤ کم کرنے کے لیے آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگا دیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ڈپٹی کمشنر سہون مصطفیٰ فرید کا کہنا ہے کہ منچھر جھیل […]

اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چالیس ہزار پیغمبر دنیا میں بھیجے، عمران خان

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی طلعت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے وکلاء سے خطاب کا ایک کلپ شیئر کیا اور لکھا کہ اب پیغمبروں کی تعداد میں بھی 16 ہزار اضافہ ہو گیا ہے، عمران خان […]

عمران خان کے سندھ کے دورے کا اعلان کر دیا گیا، کب روانہ ہوں گے؟

سکھر (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان 5 ستمبر سے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے دورہ سندھ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے بی ایڈ کالج […]

عمران خان کے آج کےجلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے آج اتوار کوفیصل آباد میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کا کا کہنا تھاکہ عمران خان کا4 ستمبر کو فیصل آباد میں جلسہ […]

ہر سال 10 سے 15 ارب ڈالر کا پانی ضائع کر کے ہم 2 ارب ڈالر کی امداد کے لیے دنیا کی طرف دیکھتے ہیں، وفاقی وزیر کا انکشاف

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال 10 سے 15 ارب ڈالر کا پانی ضائع ہورہاہے جب کہ ہم 2 ارب ڈالر کی امداد کے لیے دنیا کی طرف دیکھتے ہیں۔وہ لاہور چیمبر […]

close