عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی زیادہ قیمت وصول ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی اے سی نورعالم خان نے کہا ہے کہ عوام سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت زیادہ وصول کی جارہی ہے، پٹرول پمپس پر ڈیزل اور پٹرول کی کوالٹی انتہائی ناقص ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی کھپت 10فیصد بھی […]

عمران خان سے اتنی ہمدردی کیوں؟ اقوام متحدہ کی جانب سےعمران خان کیخلاف دہشگردی مقدمے پر نوٹس لینے پر مولانا فضل الرحمٰن نے سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی فورمز سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ آپ کی ہمدردیوں کا محورِ مرکز عمران نیازی کیوں؟ عمران نیازی کو دھاندلی سے دوبارہ اقتدار میں لانے کی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ قطر کامیاب، 3ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری اور گیس بحران کا بھی حل نکال لیا، پاکستان معاشی مشکلات سے نکل آیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا کامیاب دورہ قطر،معاشی طور پر شاندار خبریں آنے لگیں۔قطرکی سرمایہ کار اتھارٹی نے اعلان کیا ہےکہ اس کا پاکستانی معیشت کے اہم شعبوں میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنےکا منصوبہ ہے۔ قطرپاکستان میں مختلف شعبوں میں […]

شہباز گل کو رات گئے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) شہباز گل کو رات گئے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی۔۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہباز گل کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔شہباز گل کا جیل منتقلی کے وقت طبی معائنہ بھی […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے نواز شریف کی واپسی کا وقت بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے نوازشریف کی واپسی ہوجائے گی،پارٹی چاہتی ہے اگلے الیکشن میں نوازشریف انتخابی مہم کی قیادت کریں ،نوازشریف کو واپس آنے کیلئے صرف حفاظتی ضمانت چاہیے ہوگی۔ انہوں نے سماء […]

عمران خان کو لانے والے اب دوبارہ۔۔۔پیپلزپارٹی رہنما کے دعوے نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی

کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہےکہ عمران خان کولانے والے اب دوبارہ ایسی غلطی نہیں کریں گے۔سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ملکی حالات بہتری کی طرف نہیں جارہے، عمران خان کولانے والےاب […]

عمران خان اور اسد عمر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جھٹکا دیدیا، اپیلیں خارج

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جنرل سیکرٹری اسد عمر کی جرمانوں کے خلاف اپیلیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔عمران خان اور اسد عمر کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کے خلاف اپیل […]

اب میں آخری کال دوں گا اور۔۔۔ عمران خان نے حکومت کو ایک اور موقع دیتے ہوئے خبردار کر دیا

ہری پور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آخری کال دوں گا پھر اسلام آباد کی طرف چاروں اطراف عوام کا سمندر جائیگا، امپورٹڈ حکومت کو وقت دے رہا ہوں، الیکشن کا اعلان کردیں، پاکستان میں معاشی استحکام […]

الیکشن کمیشن میں انکوائری، تحریک انصاف کے تین رہنما مشکل میں گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں پر ڈسکہ الیکشن کے نتائج پر اثر انداز ہونے، پریزائیڈنگ افسروں میں تین لاکھ روپے تقسیم کرنے کے الزام میں الیکشن کمیشن نے عثمان ڈار، فردوس عاشق اعوان اور عمر ڈار کو 30 اگست کو […]

میں وزیراعظم ہوتا تو کبھی امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے نہ ٹیکتا، عمران خان کا ہری پور جلسے سے خطاب میں بڑا اعلان

ہری پور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وقت آگیا پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد کیا جائے، تمام فیصلے ملک وقوم کے مفادات میں ہونے چاہئیں،میں وزیراعظم ہوتا تو کبھی امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے نہ ٹیکتا، […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی اہلیہ نے خانہ کعبہ میں شہباز گل کیلئے کیا دعا کی؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ہم اللّٰہ کے گھر سے ہو کر آئے ہیں اور وہاں بھی ہم نے شہباز گل کے لیے دعا کی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں رانا ثنا اللّٰہ کی اہلیہ […]

close