اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں قومی اسمبلی کے سپیکر کا توشہ خانہ ریفرنس‘توہین الیکشن کمیشن اور ممنوعہ فنڈنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے ہو رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ کابینہ اجلاس میں سیلاب کی صورت حال اور ریلیف سرگرمیوں پر بریفنگ ہوگی اور ملک کی معاشی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں دو قانون چل رہے ہیں، عمران خان اتنا بڑا ہوگیا ہے کہ بیلٹ کے ذریعے باہر نہیں کیا جاسکتا ، […]
لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن کامران شاہد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو “پاپولیریٹی مافیا” قرار دے دیا۔انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں عمران خان موجودہ آرمی چیف کے اوپر تین الزامات لگانے جا رہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دیدیا۔ الیکشن کمیشن نے پی پی 139 شیخوپورہ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پنجاب کے تین صوبائی وزرا کو نوٹس جاری کردیے۔الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کے گذشتہ روز آرمی چیف کے تقرر سے متعلق بیان کے سیاق و سباق پر پہلے ہی وضاحت کی جاچکی ہے،عمران خان کی کسی ادارے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ٹی وی پروگراموں اور ٹوئٹس میں عدلیہ مخالف بیانات سے متعلق توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔وکیل سلیم […]
اسلام آباد (آئی این پی )سیلاب کی وجہ سے ریلوے سنگین مالی مشکلات کاشکار ہوگیا ،ملازمین کوتنخواہ دینے کے لئے بھی پیسے ختم ہوگئے،ریلوے افسران کی تنخواہیں روک لی گئیں ،ریلوے نے وزارت خزانہ سے 1.25ارب روپے مانگ لئے ،پیسے ملیں گے تو پہلے گریڈ16سے […]
اسلام آباد (آئی این پی)مقبوضہ جموں اور کشمیر میں ‘ذہنی طور پر معذور’ پاکستانی کے ‘ماورائے قانون قتل’ پر وزارت خارجہ نے بھارت کے ناظم الامور کو طلب کر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔ پیر کوترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ […]
اسلام آباد ( آئی این پی )صدر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کہ عمران خان کے پاکستان توڑنے کا ایجنڈا ہم 12سال سے بے نقاب کررہے ہیں ، عمران خان حکومت سے باہر آتے […]
اسلام آباد (آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے رہائشی بچے کو اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے اپنا مہمان بنا لیا۔ پیر کو پاکستان میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد […]