پاک فوج ایک بار پھرعوام کیلئے سب سے آگے، افسران نے ایک ماہ کی تنخواہیں عطیہ کر دیں، 1500ٹن راشن بھی تقسیم

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج ایک بار پھر عوام کیلئے سب سے آگے ، پاکستان میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے اور ایک ماہ سے پاکستان کے اکثر علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔پاک فوج بلوچستان ، سندھ ، جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت میں سیلاب زدگان […]

خیبرپختونخوا حکومت کے حکم پر شہباز گل کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اداروں کے خلاف بیانات کی بنیاد پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن و دیگر کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں مقدمہ درج کردیا گیا۔ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مقدمہ اسسٹنٹ کمشنر منیر احمد کی مدعیت میں درج کیا […]

پیٹرول مزید مہنگا، وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی ٹیکس لگانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ ٹیکس اہداف حاصل نہ ہوئے توپیٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی لگائیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ قطر نے تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دی ہے، […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اسد عمر اور قاسم سوری سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق کراچی اور کوئٹہ میں 2 اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری نے پیسے نکالے۔حکام کا کہنا ہے کہ جولائی 2013 میں […]

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے تنخواہوں میں کٹوتی روک دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سیلاب متاثرین کے لیے تنخواہوں سے کٹوتی کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ ،سرکٹ کورٹس،سول کورٹس اور جوڈیشل افسران کی کٹوتی روک دی گئی۔2 سے 5 روز کی تنخواہوں کی کٹوتی پر جوڈیشری کی جانب سے اعتراض کیا گیا۔محکمہ خزانہ نے جوڈیشری افسران […]

ن لیگی رہنما حنیف عباسی بھی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی وزیر اعظم دن رات کام کر رہے ہیں اور وزارت خزانہ اس محنت پر پانی پھیر رہی ہے، وزارت خزانہ سے کہتا ہوں کہ ظالمانہ اقدامات بند کرے۔ان کا کہنا ہے کہ آئندہ کچھ […]

شہباز گل کے گھر سے ملنے والے سیٹلائٹ فون سے متعلق تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آبا د(پی این آئی )اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے گھر سے برآمد سیٹلائٹ فون کو فرانزک کیلئے بھیج دیا گیا ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق سیٹلائٹ فون بظاہر ان ایکٹو لگتا […]

عمران خان کی سیکیورٹی ہٹا لی گئی؟ دعوئوں کے بعد اسلام آباد پولیس کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے واضح کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی بلکہ ان کے حوالے سے خدشات کو مد نظر رکھتے ہوئے مقررہ تعداد سے زائد سیکیورٹی دی جا رہی ہے۔ترجمان […]

کالام میں دریائے سوات کے کنارے بنا ہنی مون ہوٹل سیلاب میں بہہ گیا ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی )دریائے سوات میں طغیانی کے باعث تباہی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دریا کے کنارے قائم کالا م کا سب سے بڑا ہوٹل بھی ریلے میں بہہ گیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے […]

شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی وارننگ، سوات اور چارسدہ میں ایمرجنسی نافذ

سوات/پشاور (این این آئی)صوبائی مینجمنٹ ڈیزاسٹر اتھارٹی (پی ڈی ایم) کی جانب سے دریائے سوات میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع سوات میں فوری طور پر 30 اگست تک رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔یہ فیصلہ نیشنل […]

شہباز گل کی ضمانت کا کیس، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر پولیس کو کل تک ریکارڈ پیش کرنیکا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔  پولیس […]

close