اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کییٹل پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان سے سکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو محض افواہیں اور غلط تشہیر قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا اور کہاکہ ان سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی بلکہ چیئرمین پی ٹی آئی […]
نارووال(آئی این پی)نارووال کے نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد، بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا کر تحویل میں لے لیا۔ بتایا گیا ہے کہ نالہ ڈیک میں اپریشن کلین اپ کے دوران دیولی کے مقام پر بھارتی ساختہ اٹھارہ پونڈ وزنی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ تجارت ایک بہترین پیشہ ہے ۔ اس سے معاشرے میں ترقی ، خودداری کا ایک ملکہ پیدا ہوتا ہے۔ اچھے اور باکردار تاجر ہوجنت میں انبیاء کے […]
اسلام آباد /پشاور /کراچی پاکستان کے چاروں صوبوں کے مختلف علاقے سیلاب کی زد میں آگئے، اب تک 900 سے زائد اموات ہوچکیں، لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے اور فوری امداد کے منتظر ہیں جبکہ لاکھوں کی تعداد میں مویشی بھی پانی میں بہہ گئے […]
لاہور (آئی این پی )پاکستان ریلویز نے 26 سے 30 اگست تک لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو معطل کردیا۔ریلوے حکام کے مطابق لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو سکھر اور حیدرآباد میں […]
لاہور (پی این آئی) سیاسی تجزیہ کاروں نے لیگی رہنماوں کی اپنی حکومت پر تنقید سیاسی گیم قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران ملک کی معاشی صورتحال خاص کر مہنگائی کے حوالے سے ن لیگ کے کچھ رہنماوں کی جانب […]
لاہور(پی این آئی) رواں سال کے سیلاب نے 2004 کے بدترین سیلاب کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ، سیلاب کے باعث رواں سال ملک کی زرعی پیداوار میں 20 فیصد تک کمی کا خدشہ، اموات کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے دوسو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے ، پٹرولیم مصنوعات پر کوئی جی ایس ٹی نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سابق دور حکومت میں ان کے خلاف درج کرائے گئے نارکوٹکس کیس کے پیچھے فوج نہیں بلکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان تھے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ”جب میں اپوزیشن میں تھا، پارلیمنٹ […]
جہلم(پی این آئی) آئی ایم ایف اور پاکستان کی ڈیل کے بارے میں فواد چوہدری نے نجی ٹی وی کے پروگرام آن دی فرنٹ میں کہا کہ ابھی پنجاب اور کے پی کے حکومت کہہ دے کہ ہم اس ڈیل میں آپ کے ساتھ نہیں […]
کراچی(پی این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ ہیڈکوارٹرز میں آرمی فلڈ ریلیف سینٹر قائم کر دیا گیا۔ سینٹر کا مقصد ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے ساتھ قومی فلڈ ریلیف اقدامات […]