بلوچستان میں سیلابی ریلوں سے مزید 6 ڈیم ٹوٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان میں سیلابی ریلوں سے مزید 6 ڈیم ٹوٹ گئے۔ زیارت، پشین اور مستونگ کے علاقوں میں کئی آبادیاں ڈوب گئیں۔زیارت میں مواصلاتی نظام معطل ہوگیا جبکہ نصیرآباد میں بولان قومی شاہراہ پر پنجرہ پل کو سیلابی ریلے نے تباہ کردیا۔ایدھی […]

خیبرپختونخوا حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر عمل سے انکار

پشاور(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے تقریباً 100 ارب کے بقایا جات کی عدم ادائیگی کے باعث خیبرپختونخوا حکومت نے سرپلس بجٹ کے لیے آئی ایم ایف کے قرض کی پیشگی شرط پر عمل درآمد کرنے سے انکار کردیاہے ۔روزنامہ جنگ میں ارشد […]

نوشہرہ، دریائے کابل پولیس لائنز میں داخل ہو گیا، شہریوں کو خبردار کر دیا گیا

نوشہرہ (پی این آئی) شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث نوشہرہ کے قریب دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، مقامی انتظامیہ کے مطابق اس وقت پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 80 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق […]

سیلاب زدگان کو موبائل کال کے حوالے سے بڑی سہولت کا حکم دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زیرو بیلنس پر بھی کال کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو موبائل […]

شہباز گل کے کمرے سے ملنے والا سیٹلائٹ فون کہاں بھجوا دیا گیا؟ مقصد کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران ملنے والا سیٹلائٹ فون فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے […]

مجھے اور مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرے گا؟ سابق وزیراعظم نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

لندن(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے استفسار کیا ہے کہ میرے حق میں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟۔لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ہر بات پر سوموٹو لینے والوں کو جسٹس شوکت […]

تصادم کا خدشہ، عمران خان کی سکیورٹی سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) تصادم کے خدشے کے پیش نظر عمران خان کی سکیورٹی کے لئے پنجاب پولیس کی تعینات کا فیصلہ موخر کر دیا گیا، دوسری جانب وفاقی پولیس نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سکیورٹی واپس لینے کی […]

شدید سیلابی صورتحال، ملک کی تین موٹرویز اور ایکسپریس ویز کو سفر کیلئے خطرناک قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر ملک کی تین موٹر ویز اور ایکسپریس ویز کو عام نوعیت کے سفر کیلئے خطرناک قرار دے دیا ہے اور اس سلسلے میں جاری سفری ہدایات پر سختی سے […]

صوبائی حکومت کا تمام سرکاری عمارتیں سیلاب متاثرین کیلئے کھولنے کا اعلان

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا(کےپی) محمود خان نے تمام سرکاری عمارتیں سیلاب متاثرین کے لے کھولنے کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر کامران بنگش کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان نے سرکاری عمارتیں متاثرین کے لیے کھولنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ کامران بنگش کا کہنا ہے […]

مریم نواز سے منسوب موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے بیان کو جعلی قرار دیدیا گیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مریم نواز شریف سے منسوب موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے بیان جعلی ہے ،مریم نواز شریف کے اپنے مصدقہ ٹویٹر ہینڈل کے علاوہ دیگر ہنڈلز کو ان […]

دل خون کے آنسو رو رہا ہے، مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑوں گا، عمران خان سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے

ڈیرہ اسماعیل خان ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ حالیہ سیلاب سے نقصانات پر دل خون کے آنسو رورہا ہے، بارشوں سے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں، […]

close