اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پنجاب حکومت کو خبردار کیا ہےکہ اگر (ن) لیگ کے کسی رکن کوگرفتارکیا توآپ سب کوبھی گرفتارکیا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ کل بادشاہ سلامت نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی شہباز گل کے لئے ریلی نکالنے کے اعلان پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے عوام کے لئے وارننگ جاری کر دی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی جانب سے جاری بیان میں […]
فیصل آباد (پی این آئی) شادی سے انکار پر جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بننے والی فیصل آباد سے میڈیکل کی طالبہ کا ایک اور بیان سامنے آیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے یہ ویڈیو بیان بااثر خاندان سے صلح سے متعلق زیرِ گردش افواہوں کے […]
ساہیوال (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی خضر کھگہ کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ان کی رہائش گاہ پر چھاپا مارا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس چھاپے کے وقت ساہیوال سے لیگی رکن اسمبلی لاہور میں اپنی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز گل سے کسی قسم کی کوئی زیادتی نہیں ہوئی۔ رانا ثناء اللّٰہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی)چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بابراعوان کو بڑی ذمہ داری سونپ دی۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے قانونی مشیر بابر اعوان کو اہم ذمہ داری سونپ دی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت مشاورتی […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان کے پاس ملزم شہباز گل سے ملاقات کرنے کا عدالتی اجازت نامہ موجود نہیں تھا اس لئے انہیں ملاقات کرنے کی اجازت اسلام آباد پولیس نے نہیں دی […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم اور انکی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے تحریک انصاف کی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے تحریک انصاف کی عندلیب عباس کی درخواست پر تحریری […]
اسلام آباد( آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹ گھڑنے اور جھوٹ بولنے میں غضب کا فن رکھتے ہیں۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ اڈیالہ جیل پنجاب […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ شہبازگل سے کسی قسم کی کوئی ذیادتی نہیں ہوئی۔وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز گل صرف ڈرامے بازی کر رہے ان پر […]
چترال (آئی این پی )لوئر چترال تحصیل دروش کے سیاحتی مقام وادی شیشی کوہ عزیر بیکاندہ میں سیلابی صورتحال، ابتک کی اطلاعات کے مطابق سیلاب کے باعث شیشی کوہ سیتعلق رکھنے والے 4 افراد سیلاب کے نذر ہو چکے ہیں ، ریسکیو1122 کی ٹیمیں رسپانس […]