موٹروے پر سفر کرنے والے کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) موٹروے پولیس نے سفری ہدایات جاری کر دی ہیں،اسلام آباد پشاور موٹروے ایم ون اور ہزارہ ایکسپریس وے پر شہری غیرضروری سفر نہ کریں۔تفصیلات کےمطابق سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، موجودہ موسمی حالات میں روڈ یوزرز قومی شاہراؤں پر محتاط […]

کمراٹ میں پھنسے 60 سے زائد سیاحوں سے متعلق اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی )کمراٹ میں پھنسے 60 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا، پاک فوج نےخوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110 افراد کو نکال لیا۔نجی ٹی وی سٹی فورٹی ٹو کے مطابق تحصیل چئیرمین ضیا […]

امداد سیلاب متاثرین تک نہ پہنچی تو حکمرانوں کے محلات پر احتجاج کی دہمکی دے دی گئی

خانیوال (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب متاثرین میں حکومتی امداد سیاسی بنیادوں پر تقسیم کی جارہی ہے۔ خانیوال میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سیلاب زدگان […]

عمران خان نے ڈیم تعمیر نہ کرنے کا ملبہ دوسروں پر ڈال دیا، سیلاب میں بھی سیاسی لڑائی جاری رکھنے کا اعلان

جہلم (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں ڈیم تعمیر نہ کرنے کا ملبہ دوسری حکومتوں پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں ڈیم نہ بناکر سنگین کوتاہی کی گئی، ان سےسوال پوچھتا ہوں کہ ڈیم کا ان کو کوئی احساس […]

شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد مارکیٹوں میں مہنگائی کا طوفان ، ٹماٹر، پیاز، آلو ،دالیں ،دیگر اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور

کراچی(آئی این پی)ماہر تعلیم وسماجی رہنما حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد مارکیٹوں میں مہنگائی کا طوفان آگیا ہے ٹماٹر، پیاز، آلو ،دالیں اور دیگر اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے ہیں مہنگائی میں بے […]

تفتیشی افسر کا مؤقف نا منظور، اسلحہ برآمدگی کیس میں شہباز گِل کوعدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کی اسلحہ برآمدگی کے کیس میں ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ اور ڈیوٹی جج نصیرالدین نے شہباز گل سے پستول کی برآمدگی کے مقدمے میں […]

اپوزیشن جلسہ جلسہ کھیلے، ہم سیلاب سے نمٹیں گے،بلاول بھٹو نے چیلنج دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرخارجہ و پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جلسہ جلسہ کھیلے، ہم سیلاب سے نمٹیں گے۔ہفتہ کوبرطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں بلاول کا کہنا تھاکہ دنیا میں ایسی کوئی حکومت نہیں جواس پیمانے پر […]

سبحان اللہ، سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالا بچہ 4 روز بعد زندہ مل گیا، 4 دن تک کہاں رہا اور کیا کرتارہا؟

ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب کے باعث ٹرک سمیت ڈوبنے والے بچہ معجزاتی طور پر 4 روز بعد زندہ سلامت مل گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختون خواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ درابن کلاں میں سیلاب میںبہہ جانے […]

اپنی ناکامیوں کا بوجھ دوسروں پر مت ڈالو، نواز شریف بھی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر برہم

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، جس میں عدالت سے الیکشن کمیشن کے 19 اگست کے نوٹس کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔   […]

یوسف رضا گیلانی نے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دیدیا، اہم ترین وکٹ اڑا لی

ملتان (پی این آئی) پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو بڑا دھچکا، سید یوسف رضا گیلانی نے حلقہ NA157 میں پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرادی،گیلانی ہاؤس میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی، سید علی موسیٰ گیلانی اور معاونِ خصوصی ملک […]

موجودہ ملکی صورتحال میں ترک صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو بڑی مدد کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کیا۔وزیراعظم نے ترک صدر کو پاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین صورتحال اور ہنگامی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے حکومتی کوششوں سے آگاہ کیا۔ […]

close