شیریں مزاری نے اپنے ہی وزیر قانون فروغ نسیم کو غلط فیصلوں کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنے ہی دور کے وزیر قانون فروغ نسیم پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے […]

اماراتی صدر کا پاکستان کی فوری امداد کا اعلان، کتنے ٹن خوراک بھیجیں گے؟ بڑی خبر

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی فوری امداد کا حکم دے دیا ہے، اماراتی صدر کے اعلان کے بعد سیلاب متاثرین کیلئے 3 ہزار ٹن خوراک بھیجی جائے گی۔اماراتی صدر نے وزیر […]

پاکستان میں سیلاب سے اب تک کتنی جانیں چلی گئیں؟ حکومت نے اعداد و شمار بتا دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)سیلاب سے 1ہزار سے زائد افرادجاں بحق اور 3 کروڑ 30 لاکھ متاثر ہوئے ہیں۔حکومت سیلاب متاثرین کو بچانے میں مصروف جبکہ عمران خان سیاست، وفاقی وزیر شیری رحمان۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے […]

ماہ صفر کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ماہ صفر کا چاند نظر آگیا، یکم صفر 29 اگست بروز پیر ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اسلامی سال کے دوسرے مہینے ماہِ صفر المظفر 1444 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اسلامی […]

ملک میں 75 فیصد حکومت عمران خان کی ہے، خواجہ آصف کا اعتراف

سیالکوٹ (پی این آئی ) رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن )اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں 75 فیصد حکومت عمران خان کی ہے اور باتیں ہمیں سنننا پڑتی ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ […]

گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل، مقتولین میں باپ بیٹا، نواسہ اور ایک خاتون شامل ہے، وجہ کیا بنی؟

مردان(آئی ا ین پی ) مردان میں مسلح افراد نے گھر میں گھس فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مردان کے علاقے خرکی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد گھر میں گھس […]

نوشہرہ ، خاتون اے ڈی سی نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی گھر گھر جا کر لوگوں کو خطرے سے آگاہ کیا، سپر وویمن کا خطاب

نوشہرہ (آئی این پی ) نوشہرہ کی خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قر العین نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی اپنے فرائض کو بھر پور طریقے سے انجام دیکر فرض شناسی کی ایک عمدہ مثال قائم کر دی۔ سوشل میڈیا پر نوشہرہ کی ایڈیشنل ڈپٹی […]

وزیراعلیٰ پختونخواکے ہیلی کاپٹر ریسکیو کیلئے نہیں، سفر کیلئے ہیں، کے پی کے حکومت

اسلام آباد (پی این آئی )ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے زیر استعمال دونوں ہیلی کاپٹرز ریسکیو کے لیے نہیں بلکہ سفر کے لیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر سیف نے کہا […]

شہباز گل کیس وفاقی پولیس نے اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) شہباز گل کیس کے معاملے پروفاقی پولیس کی عوام سے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی گزارش کی ہے،اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری بیان میں ملزم شہباز شبیر کیس کے متعلق بنی گالہ ہاوس کے سرچ وارنٹ کا معاملہ […]

سابق رکن پنجاب اسمبلی کا بیٹا اور پوتا قتل

ساہیوال(پی این آئی) سابق ایم پی اے مرحوم کا بیٹا اور پوتا آفیسر کالونی میں قتل۔ دونوں باپ بیٹے پرگھرکے باہر نامعلوم ملزمان فائرنگ کرکے قتل کے بعدفرار۔ تفصیلات کے مطابق معروف سابق ایم پی اے محمدا حمد شاہ کھگہ مرحوم کا بیٹا اصغرشاہ کھگہ […]

close