اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، عمران خان پر عائد پابندی ختم

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے براہ راست خطاب کو نشر کرنے کی پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ عمران خان کے براہ راست خطاب کو نشر کرنے کی […]

جہانگیر ترین کا پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت سے رابطہ، بڑی امداد کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کردیا۔جہانگیر ترین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیے گئے بیان کے مطابق انہوں نے […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخاب سے قبل ہی عابد شیر علی کو بڑا جھٹکا دیدیا

فیصل آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 25 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عابد شیر علی کو بجلی کے بلوں میں […]

شوکت ترین اور محسن لغاری کی آڈیو کال معاملہ، تحریک انصاف کا اہم ردعمل آگیا

اسلام آباد( پی این آئی ) تحریک انصاف کی خاتون رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ شوکت ترین کے آڈیو کال میں کچھ بھی غیر قانونی یا غلط نہیں ہے۔اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر شیری مزاری نے لکھا کہ حکومت آئی ایم ایف سے […]

پاکستان کے غدار بے نقاب، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، پاکستانی عوام ملک کیخلا ف سازش پر پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) شوکت ترین اور پنجاب و خیبر پختون خوا کے وزرائے خزانہ کی ٹیلیفونک گفتگو پر ملک بھر میں شدید ردعمل ، ”پاکستان کے غدار بے نقاب ”سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، پاکستانی عوام ملک کیخلاف ہونے والی اندرون خانہ […]

شوکت ترین صاحب آپ سے یہ اُمید نہ تھی،محسن لغاری نے آپ کو معاملے کی سنگینی کا احساس بھی دلایا ، حامد میر

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار واینکر پرسن حامد میر نے شوکت ترین اور وزیر خزانہ محسن لغاری کی آڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شوکت ترین صاحب آپ سے یہ اُمید نہ تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سینئر صحافی […]

عمران خان کی صبحت میں محسن لغاری اور شوکت ترین جیسے لوگ بھی ملک کے معاملے میں کتنے سفاک ہوگئے ، سلیم صحافی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے شوکت ترین اور محسن لغاری کی آڈیو پر ردعمل کا اظہار کر دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ ’’سالوں سے سمجھا رہا تھا کہ […]

وقت ختم !! الیکشن کمیشن سے واضح خبر ، تحریک انصاف کیلئے ریڈ سگنل جاری

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت میں عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت طلب کرلی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابقتوشہ خانہ ریفرنس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے جواب […]

شہباز گل معافی مانگنے کیلئے تیار

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی عدالت میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران ملزم کے وکیل نے بتایا کہ شہباز گِل معافی مانگنے کے لیے تیار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

پی ڈیم کو بڑا دھچکا ،عمران خان نے اہم وکٹ گرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی جانب سے مخالفین کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر اسرار بٹ اور ان کے بھائی قیصر بٹ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی […]

عظمیٰ بخاری نے فخر کو صادق اور امین ڈکلیئر کرنیکا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی )ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری نے بھی فخر زمان کے اعلیٰ اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرنے پر ردعمل دیا ہے۔عظمیٰ بخاری نے ٹوئٹر پر فخر سے متعلق دو میمز شیئر کیں اور لکھا آج کے میچ کے بعد ساری […]

close