اسلام آباد(پی این آئی )سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی آڈیو لیک کہاں سے ہوئی؟ ملک کے خلاف یہ سازش تھی یہ پلاننگ کا حصہ ہے؟ آگے کیا ہونے جارہا ہے؟ بڑے بڑے انکشافات سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیو ز کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام فضل الرحمن‘ زرداری‘ نواز‘ شہباز کی اصلیت جان چکے ہیں، ان لوگوں نے قومی خزانے کے 1100ارب روپے کی ڈکیتی کی،اقتدار میں آئے سب سے پہلے نیب […]
اسلام آباد(پی این آئی)سندھ میں سیلاب متاثرین کی تضحیک کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی (پی پی) رکن قومی اسمبلی امیرعلی شاہ جیلانی کی منرل واٹر سے پاؤں دھونے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر […]
vاسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت کیس میں شہباز گل کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور عمران خان کے چیف آف اسٹاف کی ضمانت کی درخواست […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے اور وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی نے اپنا ہیلی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے، جس کی ذرائع کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ سیلاب کے باعث جاری امدادی سرگرمیوں کی وجہ سے کابینہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ آج 11 بجے سنائے گی۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے گزشتہ روز […]
پشاور (پی این ایس) جہانگیرترین اور وزیراعلی کےپی محمود خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ قائم ہوا ہے۔جہانگیر ترین نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ٹیلیفونک رابطے میں سیلاب متاثرین کے حوالے سے گفتگو کی گئی، جہانگیر ترین نے کہا کہ انشااللہ پاکستانی قوم اس مشکل سے بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے وکیل نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے وقت مانگ لیا۔ درخواست گزار محسن شاہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف،شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست […]
فیصل آباد(پی این آئی)پاکستا ن مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سابق ممبرقومی اسمبلی چوہدری شیرعلی نے کہاہے کہ میاں نوازشریف جلد واپس آ رہے ہیں جبکہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں چند روز تک ریلیف کا اعلان کریگی۔ واپسی سے قبل میاں نوازشریف کو […]