ترکیہ نے 2ریل گاڑیاں بھی پاکستان روانہ کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)​وزیر اعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے اعلی وزارتی وفد کی ملاقات ہوئی ، وزیراعظم نے اس بات کو خوش آئند قرار دیا کہ طیب اردگان کی فون کال کے فوراً بعد ترکیہ نے سیلاب زدگان کے لیے خیمے، کھانے پینے کی […]

خیبر پختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف سے ملنے والے پیسوں سے حصہ مانگ لیا

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کے آئی ایم ایف کو خط کی حمایت کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر کامران بنگش نے کہا کہ وزیر خزانہ کا خط آئین کے مطابق تھا، آئین کے تحت وفاق کسی […]

خان پورڈیم میں پانی کی گنجائش ختم، اردگرد ملحقہ علاقوں میں وارننگ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)خان پورڈیم میں پانی کی گنجائش ختم، سپل ویز کھول دئیے گئے ، ڈیم کے اردگرد ملحقہ علاقوں میں وارننگ جاری کردی گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق خان پور ڈیم سے 6ہزار 5سو کیوسک پانی کا ریلا دریائے ہرو سے گزرے […]

فواد چوہدری کا ٹوئٹر اکائونٹ ہیک ہو گیا ،اکائونٹ سے مولانا فضل الرحمن کے انتقال کی خبر شیئر کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا ٹوئٹر اکاونٹ رات گئے ہیک ہو گیا، جس کی تصدیق فواد چودھری کی جانب سے خود کی گئی ہے۔ ٹوئٹراکاونٹ ہیک ہونے کے بعد فواد چودھری کے اکاؤنٹ سے جے یو […]

ہر سال مفت حج کرنے والا پولیس افسران کا گروہ پکڑا گیا ایک ڈی ایس پی 8 بار مفت حج کرچکا ہے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی پولیس کا ہر سال مفت حج کرنے والا پولیس افسران کا گروہ پکڑا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ہر سال مفت حج کرنے والے اسلام آباد پولیس کے […]

عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

راولپنڈی(پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی کو روات کے قریب حادثہ پیش آ گیا، چلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، گاڑی میں سوار افراد نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔پولیس کے مطابق واقعہ کے وقت عمران خان […]

اللہ نے ہمیں 12 موسم دیے ہیں، ہم کچھ بھی اگا سکتے ہیں عمران خان

گجرات (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے مزید امداد جمع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی عزت نہیں کرتے اس لئے سبز پاسپورٹ کی عزت نہیں ہوتی، دنیا سے عزت کروانی […]

پاکستان کی معاشی مشکلات میں اضافہ عمران خان حکومت کی وجہ سے ہوا، آئی ایم ایف

اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی مشکلات کی وجہ عمران خان حکومت کی پالیسیوں کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے انہوں نے وعدوں اور اہداف سے انحراف کیا جس کی وجہ سے پاکستان کو ان مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ […]

عمران خان کا جلسہ، گجرات سروس موڑ کی 5 سال سے ٹوٹی سڑک 8 گھنٹے میں نئی بنا دی گئی

گجرات (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی جلسے سے خطاب کے لیےگجرات آمد سے قبل 5 سال سے ٹوٹ بھوٹ کا شکار گجرات سروس موڑ کی سڑک صرف 8 گھنٹوں میں بنا دی گئی۔گزشتہ روز پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز […]

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ڈائریکٹ رابطہ ہو گیا ہے اور کچھ بڑے فیصلے بھی ہو گئے ہیں ،نجم سیٹھی

اسلام آباد (پی این آئی)نیا دور کے پروگرام ”خبر سے آگے “میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اس وقت صرف ایک شخص مشکل میں ہے اور وہ عمران خان ہے۔ انھوں نے کہا کہ ستمبر بہت اہم مہینہ ہے۔ […]

پنجاب حکومت کا شہباز شریف اور مریم نواز کی رہائش گاہوں کی سکیورٹی کم کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور وزیر اعظم کی ماڈل ٹائون رہائشگاہوں کی سکیورٹی ان کی عدم موجودگی کے دوران کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ پولیو […]

close