حکومت کو کون پیٹرول کی قیمتیں کم نہیں کرنے دے رہا؟ بڑا دعویٰ آگیا

راولپنڈی ( پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو 3 دن سے پٹرول مافیا قیمت کم نہیں کرنے دے رہا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں […]

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق نواز شریف سے مشاورت ہو گی یا نہیں؟ وزیر دفاع کا دوٹوک اعلان

لندن ( پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے نوازشریف سے نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف سے ملاقات میں نئے آرمی چیف کی […]

پنجاب میں ممکنہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق کیا فیصلہ ہوگا؟ لندن میں وزیراعظم اور نواز شریف کی بیٹھک

لندن (پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ون آن ون انتہائی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے صاحبزادے سلیمان شہباز کے ہمراہ لندن میں حسن نواز کے […]

سابق صدر پرویز مشرف کے پرنسپل سیکرٹری طارق عزیز انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی )سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے پرنسپل سیکرٹری طارق عزیز انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق خاندانی ذرائع نے پرویز مشرف کے سابق پرنسپل سیکرٹری طارق عزیز کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق طارق عزیز […]

واپڈا نے شہری کو 81 یونٹ کا 58904 روپے بجلی بل بھیج دیا

پتوکی (پی این آئی ) پتوکی لیسکو واپڈا تحصیل پتوکی جمبر کلاں ڈویژن کی ناہلی لیسکو واپڈا نے شہری کو 81 یونٹ کا 58904 روپے بجلی بل بھیج دیا۔ لیسکو افسران ،ملازمین کی غلطیوں نے شہریوں کو عدالتوں میں دھکے کھانے پر مجبور کردیا وزیر […]

اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو آرمی چیف منتخب کرنے کی پیشکش کر دی، نجم سیٹھی کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہےکہ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو کہا ہے کہ مجھے الیکشن دیں ، اگلا آرمی چیف میں خود سلیکٹ کروں گا اگر نہیں تو […]

مشکلات میں گھری عوام کیلئے خوشخبری ، وزیراعلی پنجاب نے بڑی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے دیہاتوں اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی کے لیے نجی شعبے کے تعاون سے ایک منصوبے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ […]

عمران خان کال دیں اور آئیں ، حکیم ثنا اللہ انتظار میں بیٹھا ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک فتنے سے ہمارا واسطہ ہے جسے ہم کچل چکے ہیں،پہلے […]

وڈیرے کے اشارے پر خواتین کا سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والی سماجی ورکر پر حملہ

اسلام آباد(پی این آئی )صوبہ سندھ کے شہر ٹنڈو محمد خان میں ایک وڈیرے کے اشارے پر خواتین نے سماجی ورکر رضیہ سہتو پر حملہ کر کے انھیں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان کے گاؤں ہاشم سہتو […]

شناختی کارڈ بلاک کرنے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کیس، وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کو شوکاز جاری

اسلام آباد(پی این آئی) انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو شوکاز جاری کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے وزیر داخلہ کو شوکاز دہشتگردی کے مقدمے میں 2 ملزمان کے شناختی […]

شہباز گل کا پاسپورٹ، گرین کارڈ، اے ٹی ایم کارڈ کہاں گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے اپنے پاسپورٹ سمیت دیگر اشیاء کی سپرداری کیلئے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے جس پر عدالت نے 20 ستمبر کو پولیس سے جواب طلب کر لیا ہے۔ اپنی درخواست […]

close