اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما کے رکن صوبائی اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا جس کا اعلان وہ پریس کانفرنس کے دوران کریں گے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سلطان محمد خان […]
اسلام (پی این آئی )معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کا وڈیو بیان جاری، عوام سے ہاتھ جوڑ کربڑی اپیل کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مولانا طارق جمیل نے ہاتھ جوڑتے ہوے عوام سے کہا کہ ’’اللہ سے ڈرو ، لوگوں کی مجبوریوں سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے۔سابق وزیراعظم نے ٹوئٹ کی کہ میں اس شدید پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو مجرموں کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تحریک انصاف کی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔عدالت عالیہ نے سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا اقدام بھی غلط قرار دیدیا ہے۔سپیکر […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میںڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز اور محکمۂ صحت نے کم عمر طلباء کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ 5 سے 12 سال کے طلبا و طالبات کو اسکولوں میں ویکسین لگائی جائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں قومی اسمبلی کے سپیکر کا توشہ خانہ ریفرنس‘توہین الیکشن کمیشن اور ممنوعہ فنڈنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے ہو رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ کابینہ اجلاس میں سیلاب کی صورت حال اور ریلیف سرگرمیوں پر بریفنگ ہوگی اور ملک کی معاشی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں دو قانون چل رہے ہیں، عمران خان اتنا بڑا ہوگیا ہے کہ بیلٹ کے ذریعے باہر نہیں کیا جاسکتا ، […]
لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن کامران شاہد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو “پاپولیریٹی مافیا” قرار دے دیا۔انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں عمران خان موجودہ آرمی چیف کے اوپر تین الزامات لگانے جا رہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دیدیا۔ الیکشن کمیشن نے پی پی 139 شیخوپورہ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پنجاب کے تین صوبائی وزرا کو نوٹس جاری کردیے۔الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کے گذشتہ روز آرمی چیف کے تقرر سے متعلق بیان کے سیاق و سباق پر پہلے ہی وضاحت کی جاچکی ہے،عمران خان کی کسی ادارے […]