راولپنڈی(آئی این پی)متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کردی ، متروکہ وقف املاک […]
لاہور(آئی این پی)عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا ، وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے پانی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی ۔پیر کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق چودھری پرویز الہی کے زیر صدارت ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا […]
لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ٹریک ایم ایل ون پر فریٹ آپریشن پانچ روز میں مکمل بحال کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔پیر کو وزیر ریلوے کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں ایم ایل ون، ٹو اور تھری […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا کہ جو مفرور ہے وہ پاکستان کے فیصلے کیسے کر سکتا ہے۔پیر کو ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف آئیں اور […]
شکار پور( آئی این پی ) سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جے یو آئی (ف )مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تین سالوں میں عمران خان نے ملک کو اجاڑ دیا تھا ، ہم ابھی سنبھلے نہیں تھے کہ سیلاب کی بڑی آفت آگئی، […]
لندن(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی تنہائی سے نکل آیا ہے۔پیر کو لندن میں ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا اِن شااللہ پاکستان کو عظیم مملکت کا مقام ضرور دلائیں گے۔ شہباز شریف نے کہا […]
اسلام آباد (این این آئی)سلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔پیر کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وکلا کے دلائل کے بعد درخواست خارج کی۔سماعت […]
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی وزیردفاع سے ملاقات کی جس میں چینی وزیر دفاع نے پاک فوج کے امدادی و بحالی کاموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں میں فنی […]
پشاور (این این آئی)قومی ائیر لائن پی آئی ایکی پشاور تا دبئی پرواز سے مبینہ ذہنی مریض کو واپس پشاور بھجواد یا گیا۔ذرائع کے مطابق مسافر نے لات مار کر طیارے کی کھڑکی کے شیشے کو بھی نقصان پہنچایا،دوران پرواز مسافر کی غیر معمولی حرکتوں […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)کا جعلی انسپکٹر بن کر لوگوں سے فراڈ کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم ساجد خود کو ایف آئی […]
لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے کہاہے کہ کچھ دنوں بعد پنجاب بھی مسلم لیگ (ن) کا ہوگا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانامشہود نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف […]