وزیراعظم کا اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس، قیمتوں کے فوری تعین کرنے کی ہدایت کر دی

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کے بعد اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے قیمتوں کے فوری تعین کرنے کی ہدایت کردی،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بحالی کی […]

عمران خان کی جانب سے عدالت پر یلغار، معافی مانگنے کا ڈرامہ رچا کرمعزز خاتون جج زیبا چوہدری کو ہراساں کرنے کی کوشش، وکلا نے احتجاج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے عمران خان کےطرز عمل کے خلاف ایک قرارداد جاری کی گئی ہےکہ انہوں نے جمعہ کے دن جج زیبا چوہدری کی عدالت میں جاکرمعافی مانگنے کا ڈرامہ کیا اور عدالت کا وقار مجروح کیا۔ […]

عمران خان کی گرفتاری کی کوشش کس کی فرمائش ہے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری کی کوشش کس کی فرمائش ہے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا۔۔۔ پاکستان انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کی کوشش کسی کی فرمائش […]

شدید مالی بحران، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی روک دی گئی

پشاور(پی این آئی ) خیبر پختونخوا حکومت نے شدید مالی بحران کے باعث تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن کی ادائیگی تا حکم ثانی روک دی۔خبررساں ایجنسی آئی این پی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے […]

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا، مسافروں کیلئے بُری خبر

لاہور(پی این آئی) محکمہ ریلوے نے کرایوں میں کئی گنا اضافہ کردیا ۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر میل لاہور سے کراچی اے سی سلیپر کا کرایہ 11 ہزار روپے کردیا گیا ہے، خیبر میل اے سی بزنس کا کرایہ 8 ہزار روپےکردیا […]

اسحاق ڈار کو کون پاکستان لایا؟ عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

ٹیکسلا(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو طاقتور لوگ پاکستان لائے ہیں، اسحاق ڈار کو یقین دلایا گیا کہ تمہیں کچھ نہیں ہوگا، اسحاق ڈار ڈیل کے بغیر پاکستان نہیں آسکتا تھا، ہر دوسرے دن ہمیں ڈرانے […]

عمران خان کو اتوار کے روز ضمانت کیسے مل گئی؟ پی ڈی ایم رہنما نے سوال کھڑا کر دیا

کراچی (پی این آئی)عمران نیازی کو اتوارکو ضمانت کیسے مل گئی، کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟، رہنما پیپلزپارٹی اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ عمران نیازی کو […]

جان بھی دینے کو تیار ہوں، عمران خان نے گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ صرف اپنی کرپشن کے کیس ختم کر رہے ہیں۔ عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ جیل تو چھوٹی سی چیز ہے، اپنی قوم […]

وفاقی کابینہ نے عمران خان کیخلاف کارروائی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دیدی،وفاقی کابینہ نے 30ستمبر کو عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو لیک پر کابینہ کمیٹی بنائی تھی جس نے یکم اکتوبر […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب میں مزید 3اضلاع کی حتمی منظوری دیدی

لاہور ( پی این آئی ) صوبہ پنجاب میں 3 نئے اضلاع کی حتمی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے بزدار دور میں بنائے 2 نئے اضلاع سمیت 3 اضلاع کی حتمی منظوری دے دی، پنجاب حکومت کی طرف سے نئے […]

رانا ثنا اللہ نے عمران خان کیخلاف کارروائی اور سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ریاست کا تقاضا ہے لاڈلے سے لاڈلے پن کا تاثر دور ہونا چاہئیے، عمران خان کے خلاف اب کاروائی ہونی چاہئے اور انہیں سزا دینی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ […]

close