شہریا ر آفریدی کےگھر پر بم حملہ، سیکیورٹی اداروں میں ہلچل مچ گئی

  کوہاٹ(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریارخان آفریدی کےآبائی گھرپردستی بم حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ دستی بم گیٹ کے باہرپھٹا۔پولیس کا کہنا ہےکہ دستی بم […]

پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر قانون کا وفاق کے محاصرے کی صورت میں پنجاب میں گورنر راج لگانے کا عندیہ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بھی وفاق کو نفری نہ دینے کی صورت میں صوبوں کیخلاف کاروائی کی وارننگ دے دی۔ تفصیلات کے […]

پاکستان کیخلاف متحرک ٹویٹر نیٹ ورک معطل کر دیا گیا، تعلق کس ملک سے نکلا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)ٹوئٹر نے پاکستان اور چین کے خلاف متحرک ایک ہزار سے زائد اکاؤنٹس پر مشتمل بڑے نیٹ ورک کو معطل کیا ہے جس کا تعلق ممکنہ طور پر انڈین آرمی کی کشمیر برانچ سے ہے۔امریکی یونیورسٹی سے منسلک سٹینڈفورڈ انٹرنیٹ آبزرویٹری نے […]

عمران خان کب وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے جارہے ہیں؟ ہلچل مچادینے والی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ کچھ ہفتوں بعد عمران خان وزیراعظم کا حلف اٹھانے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے پارٹی چئیرمین کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے۔   جمعرات […]

عمران خان نے معافی مانگ کر توہین عدالت تسلیم کر لی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان نے معافی مانگ کر توہین عدالت تسلیم کرلی ہے، عمران خان خاتون جج کے بعد اب پوری قوم سے بھی معافی مانگیں گے، عمران اس وقت ایک […]

عمران خان کی معافی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بادی النظر میں عمران خان کی معافی تسلی بخش ہے۔جمعرات کو پانچ رکنی بنچ نے تحریری حکمنامے میں کہا کہ […]

ٹک ٹاکرز کیلئے اچھی خبر، ٹک ٹاک نے پاکستان میں دفتر کھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک اگلے ماہ پاکستان میں دفتر کھولے گا جبکہ ملک میں آئندہ انتخابات سے قبل 5 جی لانچ کر دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر سید امین الحق کا کہنا […]

سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف تحریک کی کال تب دیں گے جب پارٹی کی تمام تنظیمیں تیار ہوں گی۔جمعرات کو اسلام آباد جناح کنونشن سینٹر میں پارٹی رہنماؤں […]

سابق چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے خواتین کو ہراساں کرنے کے الزامات پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام پر کہا ہے کہ مجھ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام بے بنیاد ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب […]

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم ہوتے ہی سوشل میڈیا پر کونسا ٹرینڈ ٹاپ پر آگیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم ہوتے ہی سوشل میڈیا پر کونسا ٹرینڈ ٹاپ پر آگیا؟۔۔ آج ٹوئٹر پر پاکستان کی سیاسی جماعتوں ن ے ایک دوسرے کے خلاف ٹرینڈز بنانے پر زور رکھا، صبح کے فوراً بات […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے بڑی پابندی ختم کر نے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے صوبے میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا، مختلف محکموں، اضلاع اور پراجیکٹس میں 30 ہزار افراد بھرتی کیے جائیں گے، بھرتیوں کی منظوری کیلئے معاملہ قائمہ کمیٹی کو بھیجا جائے گا۔ اے آروائی […]

close