پاکستان واپس آتے ہی پہلا کام کیا کروں گا؟ اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان جاکر سب سے پہلے ممبر سینیٹ کا حلف اٹھاؤں گا، وزیراعظم شہبازشریف مجھے جو بھی ذمہ داری دیں گے تو ملک وقوم کے مفاد میں کردار ادا کروں گا۔ انہوں نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاء […]

اکتوبر کا مہینہ اہم قرار، شیخ رشید نے پی ڈی ایم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اکتوبر کا مہینہ بہت اہم ہے، ساری صورتحال واضح ہوجائے گی، پی ڈی ایم ناکام ہوچکی ہے، الیکشن ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، عمران خان کل سے باقاعدہ تحریک […]

شاہنواز امیر کے ہاتھوں قتل ہونیوالی سارہ کی موت کی وجہ کا تعین نہ ہوسکا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شاہنواز امیر کے ہاتھوں قتل ہونے والی اہلیہ سارہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ کا تعین نہ ہونے پر فرانزک کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مقتولہ سارہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے […]

پیٹرول 13 روپے مزید مہنگا ہونے کا امکان، چئیرمین اوگرا نے بُری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین اوگرا مسرور خان کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر لیوی 50 روپے تک لیکر جانی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس سینیٹر عبد القادر کی زیر صدارت ہوا۔چیئرمین اوگرا نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا […]

سندھ کی سیاست کا بڑا نام پی ٹی آئی میں شامل، تحریک انصاف کو سندھ سے بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو ممکنہ لانگ مارچ سے قبل سندھ سے بڑی کامیابی مل گئی،سینئر سیاستدان شیر محمد رند نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔شیر محمد رند نے عمران خان سے ان کی رہشگاہ پر ملاقات کی۔اسد […]

اسحاق ڈار کی پاکستان میں واپسی، وزیر خزانہ بنایا جائیگایا نہیں؟ وفاقی وزیر کا اہم بیان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار واپس آرہے ہیں، وزیرخزانہ بنانے کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی،اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ کی ذمہ داری ملی تو عوامی ریلیف کی امید نظر […]

جب پولیس ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز کے فارم ہائوس پہنچی تو وہ کیا کر رہا تھا؟ ڈی آئی جی آپریشنز کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ نے بتایا کہ جمعے کی صبح ساڑھے نو بجے مقامی لوگوں نے اسلام آباد کی پٹرولنگ پولیس کو اطلاع دی کہ شاہنواز کے فارم ہاؤس سے شور کی آوازیں آ رہی ہیں جس پر […]

شہباز گل کا رہائی کے بعد پہلا باضابطہ ویڈیو پیغام جاری، عمران خان سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ دوران حراست بار بار ان کا ہارڈ وئیر بار بار اپ ڈیٹ کیا گیا جس کے ذریعے ان کا سافٹ وئیر کرپٹ کرنے کی کوشش کی گئی۔ عمران خان میرے ساتھ […]

سینیئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کے ہاتھوں بیوی کا قتل، پوسٹ مارٹم مکمل

اسلام آباد(پی این آئی) سینیئرصحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کے ہاتھوںبیوی کا قتل، پوسٹ مارٹم مکمل۔سینیئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کے ہاتھوں قتل ہونے والی اس کی بیوی سارہ کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے […]

شہریار آفریدی کے گھر پر دستی بم حملہ

کوہاٹ(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریارخان آفریدی کے آبائی گھرپردستی بم حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دستی بم گیٹ کے باہرپھٹا۔پولیس نے بتایا کہ دستی بم حملے […]

نہیں کہتی نواز شریف اور شہبازشریف غدار ہیں،شیریں مزاری

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ میں نہیں کہتی کہ نواز شریف اور شہباز شریف غدار ہیں۔ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہاکہ غداری کے مقدمے میں […]

close