اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کے گھر سے دھماکے کی آواز سنائی دی گئی ، پولیس کے مطابق دھماکہ گیزر پھٹنے سے ہوا ، کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں۔اسلام آباد پولیس کے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلوے نے کراچی سے پشاور تک مسافر ٹرینیں یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پاکستان ریلوے کے مطابق سندھ میں نوابشاہ، پڈعیدن سیکشن ٹریک کی بحالی پر24 گھنٹے کام جاری ہے۔اس کے علاوہ کراچی سے لاہور اپ سائیڈ ٹریک پرپانی […]
نیو یارک (پی این آئی) اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی اداروں سے پاکستان کے قرضے معطل کرنے یا انہیں ری شیڈول کرنےپر زور دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی “اقوام متحدہ نے اپنی پالیسی پیپر میں عالمی اداروں سے درخواست کی ہے کہ حکومت […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی آج گوادر میں پنجاب ہاؤس تعمیر کرنے کے منصوبے کی منظوری دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل مطابق گوادر میں پنجاب ہاؤس کی تعمیر کے لیے زمین بلوچستان حکومت کی طرف سے مہیا کی جائے گی۔ دریں […]
اسلام آباد(پی این آئی) خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کا بل منظور ہونے کے بعد خواجہ سراؤں کے حقیقی یا خودساختہ خواجہ سرا ہونے کے متعلق بھی ایک بحث جاری ہے اور اب وفاقی شرعی عدالت نے اس حوالے سے حتمی فیصلہ دے کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ دوران حراست بار بار ان کا ہارڈ وئیر بار بار اپ ڈیٹ کیا گیا جس کے ذریعے ان کا سافٹ وئیر کرپٹ کرنے کی کوشش کی گئی۔ عمران خان میرے ساتھ […]
پشاور (پی این آئی) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے دو آپریشنز میں تین افراد مارے گئے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ خالص سیاسی تنازعات کا حل عدالتوں سے نہیں سیاسی بات چیت سے نکالا جاسکتا ہے۔اسلام آباد میں بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب میں چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے توہینِ عدالت کیس کی پہلی پیشی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے اور اپنی اہلیہ کے قاتل شاہ نواز امیر نے پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کرا دیا۔ذرائع کے مطابق ملزم نے بتایا کہ سارہ سے سوشل میڈیا پر رابطہ ہوا تھا اور 3 ماہ پہلے شادی ہوئی، […]
نیویارک (پی این آئی) وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے 1500 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 3 کروڑ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اقوام متحدہ کی […]