ملتان (آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کا بیڑاغرق کر دیا، پی ٹی آئی حکومت نے سی پیک معاہدے کو رول بیک کیا، اسحاق ڈار نے […]
کرک (آئی این پی) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایک بیرونی سازش کے تحت چوروں اور ڈاکوئوں کو ہم پر مسلط کیا گیا،اب ہم سب کا فرض ہے کہ حقیقی آزادی کی جنگ لڑیں ،غلام کی پرواز […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نااہل حکومت نے5 ماہ میں اچھی بھلی معیشت کا ستیاناس کردیا،دین فروش مولوی نے اپنے مفادات کی خاطر ہمیشہ اسلام کو استعمال کیا، نجی ٹی […]
لندن(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اسحاق ڈار کی لندن سے وطن واپسی کب ہوگی، اس سے متعلق پارٹی قیادت نے فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہی پاکستان روانہ ہوں گے، نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان […]
نوشہرہ (آئی این پی) پا کستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وزیر دفاع و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں تمام معاملات میں لگا ہوا ہوں اور مجھے یقین ہے دو سے تین دن میں الیکشن سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مبینہ بیٹی سے متعلق درخواست کی سماعت کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔اسلام آباد کے شہری محمد ساجد نے عمران خان کی نااہلی کی درخواست دائر کر رکھی ہے جس […]
ملتان(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورسابق وزیراعظم نے آڈیو لیکس پر وزیراعظم آفس سے وضاحت مانگ لی،انہوں نے سیلاب کو پورے پاکستان کا مسئلہ قرار دیا ہے، اتوار کو ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سیلاب […]
پشاور(پی این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سابق امیدوار پی کے 79 وکیل خان موسیٰ زئی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے درجنوں افراد نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس سلسلے میں موسیٰ زئی میں ایک شمولیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس […]
جہلم (آئی این پی)پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب وزیراعظم آفس بھی محفوظ نہیں اس کی آڈیو لیک ہونے پر بڑی تشویش ہے۔ اسحاق ڈار کو لانے کیلئے مفتاح اسماعیل کو بے عزت […]
اسلام آباد(پی این آئی) چک شہزاد میں قتل ہونے والی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام خاتون صحافی مہر بخاری کی کلاس فیلو نکلیں ۔مہر بخاری نے ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ میں کینیڈا میں سارہ انعام کی کلاس فیلو تھی۔وہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی پی آر اے)کے بورڈ کو ہدایت دی ہے کہ وہ جعلی دستاویزات پر بھرتی ہونے والے ڈائریکٹر جنرل مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن محمد زبیر کو عہدے سے برطرف کرے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق […]