آرمی چیف کی تعیناتی یا ایکسٹینشن سے متعلق عمران خان سے مشورہ کریں گے یا نہیں؟ وزیراعظم کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو ایکسٹینشن دی تھی تو کیا ہم سے مشورہ کیا تھا؟ہم جو بھی فیصلہ کریں گے آئین وقانون کے مطابق کریں گے، عمران خان نے افواج پاکستان میں بھی […]

مفتاح اسماعیل نے دلبرداشتہ ہو کر بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) مستعفی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزارت خزانہ سے فارغ ہونے کے بعد کوئی اور سرکاری عہدہ قبول نہیں کریں گے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل عہدے سے باضابطہ مستعفی ہوگئے ،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تحریری استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا۔مستعفی […]

موجیں ہی موجیں، بالآخر پاکستانیوں کو پیٹرول سستا ہونے کی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) موجیں ہی موجیں، بالآخر پاکستانیوں کو پیٹرول سستا ہونے کی خوشخبری مل گئی۔۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات 15 روپے فی لٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ یکم اکتوبر […]

اسحاق ڈار کے وطن واپس پہنچتے ہی ڈالر کتنا سستا ہو گیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ابھی کل رات پاکستان پہنچا ہوں تو ڈالر تقریباً10روپے کم ہوگیا ، ماضی میں روپے کو یرغمال بننے دیا اور نہ ہی آئندہ بننے دیں گے، روپے کی قدر مصنوعی طور […]

اسحاق ڈار کی سینٹ میں آمد، ایوان میں مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی ارکان میں تلخ کلامی

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کے سینئرمرکزی رہنما اور نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا ہے۔ اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ کے چیمبر میں صادق سنجرانی سے ملاقات کی ہے۔       نجی ٹی وی نیو کے مطابق ملاقات […]

وائس چانسلرجی سی یو کو عمران خان کو یونیورسٹی بلانے کی سزا دیدی گئی

لاہور (پی این آئی )وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو )ڈاکٹر اصغر زیدی کو وفاقی جامعات کے لیے قائم تلاش کمیٹی سے فارغ کردیا گیا ہے ،نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کو جی سی یونیورسٹی بلا کر خطاب کرانے پر ڈاکٹر […]

میں نے پیسوں کا مطالبہ کیا ہی نہیں، وزیراعظم ہائوس کی آڈیوز لیک کرنیوالے ہیکر نے تمام آڈیوز کس دن لیک کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ وزیراعظم سے متعلق مزید آڈیوز کا متن جاری

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو لیکس سامنے آنے کے بعد سیاست میں ہنگامہ سا برپا ہے جس میں پی ٹی آئی کے استعفوں سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہو رہی ہے ، اس معاملے پرفواد […]

وزیر اعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی اجلاس کے فوری بعدکہاں جا پہنچے؟دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرِ اعظم شہباز شریف اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرکے پاکستان آمد کے فوری بعد سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقے جھاکرو پہنچ گئے ہیں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے […]

مریم اورنگزیب کے خلاف نعرے بازی کرنے والے پاکستانیوں کے شناختی کارڈ منسوح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)لندن میں پاکستان مسلم لیگ کی سینئر رہنما و وزیر اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب کو ہراساں کرنے کے معاملے پر وزارت داخلہ نے ملوث افراد کیخلاف کارروائی تیز کر دی ہے ،ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے ہراسگی […]

سارہ انعام قتل کیس، ایاز امیر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)سارہ انعام قتل کیس میں ایاز امیر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا، عدالت کا کہنا ہے کہ ایاز امیر کے خلاف کوئی ثبوت نہیں۔قومی اخبار جنگ کے مطابق اسلام آباد کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس میں سینئر […]

گاڑی پر فائرنگ سے معروف ڈاکٹر کے 3 بیٹے قتل

اسلام آباد (پی این آئی )کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر نامعلوم حملہ آوروں نے گاڑی پر فائرنگ کرکے کوئٹہ کے معروف ڈاکٹر کے تین بیٹوں کو قتل کردیا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق پولیس کے مطابق چمن سے تعلق رکھنے والے آرتھو پیڈک ڈاکٹر […]

close