جوبائیڈن بتائیں کہ 1798 سے آج تک کس ملک نے 469 مرتبہ فوجی مداخلت کی ہے؟ اسلام آباد میں کیوبا سفیرپاکستان کے ساتھ کھڑے ہو گئے

اسلام آباد(آئی این پی )امریکی صدرجوزف بائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پراسلام آباد میں کیوبا کے سفیر نے بھی ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر بتائیں کہ 1798 سے آج تک کس ملک نے 469 مرتبہ فوجی […]

عمران خان نے ضمنی الیکشن کے فوری بعد کیا اعلان کر دیا؟ مخالفین کیلئے پریشانی کھڑی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد 100 فیصد لانگ مارچ ہو گا، نوازشریف کے ملک واپس آنے سے ہمیں فائدہ ہوگا۔     تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انٹرویو میں کہا […]

کیا عمران خان اپنا ہی ریکارڈ توڑنے جارہے ہیں؟ ضمنی الیکشن میں کپتان کو اپنی طاقت دکھانے کا نادر موقع مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)آج قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی الیکشن ہو رہے ہیںاور ساتھ ہی ایک سوال نے بھی جنم لے لیا ہے کہ کیا پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان جو قومی اسمبلی کی […]

ضمنی الیکشن ، وہ حلقہ جہاں عمران خان کا جیتنا مشکل دکھائی دینے لگا، مضبوط امیدوار کون ہے؟

مردان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں کے باعث خالی ہونے والی قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میںآج ضمنی انتخابات ہورہے ہیں، ان حلقوں میں مردان قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 22 بھی شامل ہے، جہاں پاکستان تحریک انصاف […]

31 اکتوبر تک کوئی تبدیلی نہیں ہو گی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا واشنگٹن سے ویڈیو بیان

اسلام آباد /واشنگٹن(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے 31 اکتوبر تک تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ۔وزیرخزانہ اسحق ڈار نے واشنگٹن سے ویڈیو بیان میں کہا کہ وزرات […]

ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ، عمران خان کو بڑی حمایت مل گئی

پشاور (پی این آئی) صافی قبیلے نے ضمنی الیکشن میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا اور کہا عمران خان جیسا بہادر لیڈر ہی ہماری نمائندگی کا حقدار ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور صافی قوم اتحاد کے مابین جرگہ کامیاب ہوگیا۔پی ٹی […]

بلدیاتی الیکشن ملتوی کریں، سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو تیسرا خط لکھ دیا ، بہانہ کیا بنایا؟

کراچی (آئی این پی )سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں ایک بار پھر بلدیاتی الیکشن 3 ماہ کے لیے ملتوی کرانے کا مطالبہ کردیاگیا ۔ ہفتہ کوصوبائی حکومت کی جانب سے الیکشن […]

ضمنی انتخابات ، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شہرام ترکئی اور عاطف خان پر جرمانہ

پشاور (آئی این پی )این اے 22 مردان ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو صوبائی وزرا پر جرمانہ عائد کر دیا۔الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شہرام ترکئی اور عاطف خان کو 50، 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔الیکشن […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کہاں پہنچ گئے؟ تھرتھلی مچ گئی

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل اوسی پر نوسیری سیکٹر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، آرمی چیف نے ایل اوسی پر تعینات افسران اور فوجی جوانوں سے ملاقات کی اور آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔   […]

امریکی صدر کے بیان کے بعد بیرونی سازش کا معاملہ توختم ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے بیان کے بعد بیرونی سازش کا معاملہ توختم ہوگیا،میرا خیال اب کسی شک شبہ کی کوئی گنجائش بھی نہیں رہی،پاکستان نے محتاط انداز میں امریکا کو زبردست ردعمل دیا ہے۔ […]

اعتزاز احسن کو پارٹی سے نکالنے کی خبروں پر پی ٹی آئی کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ اعتزاز احسن کو کوئی پیپلزپارٹی سے نکال سکتا ہے، اب کیا اعتزاز احسن کو پیپلزپارٹی سے زرداری اور بلاول نکالیں گے؟ ذوالفقار بھٹو اور […]

close