اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کے چھ میجرز نے اپنی برطرفی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا جس پر عدالت نے وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں پاک فوج کے 6 میجرز کی جانب […]
لاہور( آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج بدھ کو اپنی 70ویں سالگر ہ منائیں گے جبکہ عمران خان کی سالگرہ ایک دن قبل ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر ٹرینڈنگ پر ایک روز قبل ہی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ 3 سال کے بعد پاسپورٹ واپس ملا لیکن مجھے میرے بنیادی حق سے کیوں محروم رکھا گیا، یہ میرے ذہن میں سوال آتاہے۔ وہ گزشتہ […]
کراچی (آئی این پی) پاکستا ن پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہوگئے جہاں د بئی سے آنے والی ڈاکٹروں کی ٹیم نے معائنہ کیا اور کہاکہ تشخیص اور علاج درست سمت میں کیا […]
پشاور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کارکنان کو ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ چند دنوں میں کسی بھی وقت حقیقی آزادی جمہوری مارچ کے لیے حتمی کال دے سکتے ہیں۔ گزشتہ […]
پشاور (آئی این پی ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی ہاس میں حکومت مخالف تحریک کیلئے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھالیا۔ منگل کو پشاور میں وزیر اعلیٰ ہائوس میں آزادی تحریک میں حصہ لینے […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے حکومت سندھ کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست مستر د کردی اور کہاکہ انتخابات کے دوران امن وامان برقرار رکھنا صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے ،الیکشن کمیشن نے ہدایت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے نیوٹرل لفظ کو گالی اس لیے بنایا نیپیز بدلنے سے انکار کردیا گيا تھا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھاکہ ایوان […]
اسلام آباد(پی این آئی)رہنما مسلم لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نومبر کے آخری ہفتے میں موجودہ آرمی چیف ریٹائر ہورہے ہیں، وزیراعظم اگلے آرمی چیف کا فیصلہ جلد کریں تو بہتر ہوگا۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تاحیات نااہلی سے متعلق قانون سازی ضروری ہے سابق وفاقی وزیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آرٹیکل 62 ون ایف کی تعریف ہونی چاہیے۔ نئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس جمع کرا دیا۔یوسف رضا گیلانی کیخلاف ریفرنس چیئرمین سینیٹ کے پاس جمع کرایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ میں تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم […]