لاہور(پی این آئی) آئندہ چند روز میں عام انتخابات کا اعلان ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں عام انتخابات کا اعلان ہوجائے گا۔ ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیر […]
شیخو پورہ (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری افتخار احمد بھنگو نے کامیابی حاصل کرلی۔پی پی 139 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق لیگی امیدوار […]
پشاور (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقے این اے 31 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مدمقابل امیدوار غلام احمد بلور نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ غلام بلور کا کہنا […]
ملتان(پی این آئی)ضمنی الیکشن کا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتیجہ آگیا، این اے 157ملتان میں پیپلزپارٹی نےنشست جیت لی ۔پیپلزپارٹی کےامیدوارسید علی موسیٰ گیلانی نے 79743ووٹ حاصل کرکے فتح حاصل کر لی جبکہ پی ٹی آئی کی امیدوارمہربانو قریشی 59993ووٹ حاصل کرکے دوسرے […]
راولپنڈی (پی این آئی)عمران خان انتخابات اکثریت سے جیتیں گے، عمران خان کے مقابلے میں13جماعتیں ایک طرف ہیں اور وہ دوسری طرف تنہا کھڑا ہے، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج […]
کراچی(پی این آئی)این اے 237 کراچی میں ضمنی انتخاب کے دوران ملیر آسو گوٹھ کے علاقے میں جعلی ووٹ ڈالے جانےکا انکشاف ہوا ہے۔پریزائیڈنگ افسر مظہربھٹی کا کہنا ہےکہ لنچ ٹائم کے دوران چند افراد کمرے میں آئے، ان افراد نے بیلٹ پیپرز پر ٹھپے […]
کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 237 ملیر کراچی میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 194 میں سے 68 پولنگ سٹیشنز کے نتائج موصول ہوچکے ہیں۔ تحریک […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کی تین کی نشستوں پر بھی ضمنی انتخابات ہوئے جن میں پی پی 139 شیخوپورہ، پی پی 209 خانیوال اور پی پی 241 بہاولنگر شامل ہیں۔پی پی 139 شیخوپورہ 5 کے 153 میں سے 5 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و […]
کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 293 کورنگی کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 330 میں سے 6 پولنگ سٹیشنز کے نتائج موصول ہوچکے ہیں جن […]
اسلام آباد(پی این آئی)این اے 108 فیصل آباد 8 کے 353 میں سے90پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے عمران خا22188ووٹ لے کر آگے اور پاکستان مسلم لیگ ن کے عابد شیر علی نے 16168ووٹ حاصل کرکے دوسرے […]
چارسدہ (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چارسدہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک یہاں سے 66پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوچکا ہے جن کےمطابق […]