وزیراعظم کی جانب سے عمران خان کیساتھ مذاکرات کی پیشکش ٹھکرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کی جانب سے عمران خان کی مذاکرات کی پیش کش ٹھکرائے جانے کا انکشاف۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔     وزیراعظم شہباز […]

ہم سنجیدہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا جواب آ گیا

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہاہے کہ جب حکومت الیکشن کرانے کیلئے تیار ہی نہیں تو بات چیت کیا ہوگی ،ہم سنجیدہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن پہلی شرط انتخابات کا اعلان ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد […]

حلیم عادل شیخ کی مشکلات بڑھ گئیں، دعا بھٹو نے ایک اور درخواست دائر کر دی

کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے شوہر حلیم عادل شیخ کیخلاف خلع کے دعوے کے بعد خرچے اور بیٹے کی حوالگی کیلئے درخواست بھی دائرکردی۔ کراچی کی مقامی عدالت میں دائر درخواست میں دعا بھٹو نے موقف اختیار کیا […]

ایوان صدر میں جنرل باجوہ اور عمران خان کی ملاقات لیکن وزیراعظم شہباز شریف اس ملاقات سے آگاہ تھے یا نہیں؟ سلیم صافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی اور تجزیہ نگار سلیم صافی نے تقریباً ایک ماہ پہلے ایوان صدر میں جنرل باجوہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کا انکشاف کیا تھا لیکن اس وقت فریقین کو کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تھا، اب […]

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے اہم حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پر اسلام آباد پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کیلئے حکمنامہ جاری کردیا ۔پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ لاہور سے اسلام آباد کیلئے اپنی منزل کی طرف گامزن ہے، اس حوالے سے اسلام آباد پولیس […]

لانگ مارچ کا دبائو؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کرتےہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر فیصلے کرتی ہیں، عمران خان رویہ تبدیل کرے اور ساتھ آکر بیٹھے۔ […]

ارشد شریف کو گاڑی سے نکال کر گولیاں ماری گئیں اور پھر گاڑی میں بٹھا کر سیٹ بیلٹ باندھ دی، حامد میر کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ ارشد شریف کو گاڑی سے اتار کر گولیاں ماری گئیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں حامد میر نے لکھا “ارشد شریف کے ایک قریبی دوست نے بتایا ہے کہ اس کی […]

لاہور میں بااثر شخصیت سے ملاقات، عمران خان کا دعوئوں پر ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں مذاکرات کی تردید کرتے ہوئے انہیں افواہ قرار دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ وہ ان تمام لوگوں سے جو ان کی میٹنگ کی […]

عمران خان لانگ مارچ چھوڑ کر کس سے ملاقات کرنے گئے؟ نامور اینکرپرسن کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن اجمل جامی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی “اُن” سے ملاقات نہیں ہو رہی بلکہ کسی اور سے ہو رہی ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں اجمل جامی نے اشاروں اشاروں میں […]

ارشد شریف کے قتل سے عمران خان کا کیا تعلق ہے؟ فیصل واوڈا کا ایک اور تہلکہ خیز بیان

لاہور (پی این آئی) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل سے عمران خان کا کوئی تعلق نہیں، میں نے یہ نہیں کہا کہ لانگ مارچ میں ہم تشدد کریں گے، پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بننے جا رہا۔ تفصیلات کے […]

close