ارشد شریف قتل کیس،تحقیقات کیلئے فوری جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئر صحافی اور اینکرپرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے فوری جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل […]

پاکستان پر کل قرضے کتنے ہیں؟ حکومت نےقومی اسمبلی میں تفصیلات پیش کردیں

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں حکومت نے پاکستان کے کل سرکاری قرضوں کی تفصیلات پیش کردیں جس کے مطابق جون 2022کے اختتام پر کل 49.20ٹریلین روپے سرکاری قرضہ واجب الادا تھا۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں پاکستان کے ذمہ قرضوں […]

عمران خان لانگ مارچ نہیں کرے گا، منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و مشیر زراعت منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ عمران خان لانگ مارچ نہیں کرے گا، کارکنوں کو یہ کہا جا سکتا ہے کہ اپنے شہروں میں احتجاج کریں، کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے […]

احتساب عدالت نے مضاربہ کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(پی این آئی)احتساب عدالت نے مضاربہ کرپشن ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 2 کے جج اعظم خان نے فیصلہ سنایا جس سلسلے میں نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود مرزا اورملزم عبد الرحمان غازی عدالت پیش […]

عمران خان نے 2018 میں ایک لاکھ 78 ہزار کے تحائف مفت حاصل کئے ٗ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کو بطور وزیراعظم 2018ء میں مختلف سربراہان مملکت کی طرف سے مجموعی طور پر 10کروڑ 47لاکھ 10ہزار500روپے مالیت کے تحائف ملے .انہوں نے 10کروڑ 28لاکھ کے تحائف2کروڑ 15لاکھ میں حاصل کئے ، 16لاکھ 92ہزار 5سو کے تحائف توشہ خانہ […]

اہم ترین وفاقی وزیر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق اعظم نذیر تارڑ ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہوئے۔ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائے گئے استعفے میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کی […]

آج سورج گرہن پاکستان کے کس کس شہر میں کتنے بجے نظر آئے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) رواں سال 2022 کا دوسرا اور آخری جزوی سورج گرہن آج ہو گا، پاکستان میں بھی سورج گرہن جزوی طور دکھائی دے گا۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق آج لگنے والا سورج گرہن یورپ، ایشیا کے مغربی حصے، شمالی […]

گرفتاری ہوئی تو؟ علی امین گنڈا پور کی حکومت کو خطرناک دہمکی

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اور امور کشمیر کے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو خطرناک دھمکی دے دی ہے۔ اپنے آبائی علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے […]

دال میں کالا کی خبریں، ارشد شریف کے قتل سے متعلق کینیا کے میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے کچھ اور ہی کہہ دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کامران خان کے مطابق ارشد شریف مبینہ قتل کیس کے حوالے سے کینیا میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیمیں دال میں کالا کی خبریں دے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے کینیا میں مبینہ قتل کے […]

عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے سندھ پولیس کی بھاری نفری وفاقی دارالحکومت پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری اسلام آباد پہنچ گئی، نفری میں سندھ پولیس کے 6 ہزار، ایف سی کی 90 پلاٹون اور2667 اہلکار اپنی گاڑیوں پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ […]

موجودہ حالات میں ن لیگ کیساتھ نہیں چل سکتا، سیاست کا بڑا نام پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا

کوٹ سادات (پی این آئی) ضلع وہاڑی کی سیاست کا بڑا نام سید شاہد مہدی نسیم شاہ حال ہی میں مسلم لیگ (ن )چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پیدا ہونے […]

close